ابو عبدالله
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 28، 2011
- پیغامات
- 723
- ری ایکشن اسکور
- 448
- پوائنٹ
- 135
ننگے سر نماز پڑھنا کیسا ہے؟میں نے دیوبند کے فتوی ٰ میں پڑھا ہے کہ بدعت ہے اور سر ڈھانپ کر نماز پڑھنا کو حقیر سمجھ کر ننگے سر نماز پڑھنا موجب کفر ہے۔
اپنے خیالات کا اظہار قرآن وسنت کی روشنی میں کیجئے گا پلیز۔
لنک
اور اسے دیکھیں، یہ بھی حنفیت ہے۔
http://forum.mohaddis.com/threads/فقی-حنفی-میں-ننگے-نمازی-کی-نمازہو-جاتی-ہے-لیکن.18779/
یہی گھمن پھیریاں تو لوگوں کو اس تقلید اور حنفیت سے بیزار کرتی ہیں، لیکن ان لوگوں کو جو سوچتے اور غور کرتے ہیں۔
نوٹ: لفظ گھمن پھیریاں، الیاس گھمن سے ماخوذ نہیں ہے۔ ابتسامہ