• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیکھئے کیسے لمحوں میں سب ختم ہو گیا ٭٭

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
نہیں بھائی یہ وہ وڈیو تھی جس میں سنی مسلمانوں نے شیعہ کو مارا تھا،

بھائی وہ شام کی ویڈیو تھی جہاں مسلمان اپنا دفع کر رہے ہیں - وہاں پر شیعوں نہ سنیوں پر ظلم ڈھایا ہوا ہے -
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بہرحال ویڈیو پوسٹ ہونی چاہیے ، لیکن چھان بین کر کے، ویڈیو کا معیار دیکھ لیا جائے کہ اس میں خیر ہے یا یہ بھی کہیں شر پھیلانے کا باعث نہ بن جائے، کیونکہ یہ سارا نیت پر انحصار ہے۔
بالکل ، میں بھی یہی کہنا چاہتا ہوں، انسان کی ایک خصلت یہ ہوتی ہے کہ مان لیجئے آپ نے آج ایک وڈیو پوسٹ کی اور آپ کو بہت لائک ملے ، اگلے روز آپ نے پھر ایک وڈیو پوسٹ کی لیکن اس میں لائک کم ملے یا نہیں ملے، پھر آپ تیسرے دن انسانی نفس کو خوش کرنے کے لئے ایسی وڈیو پوسٹ کرتے ہے جس سے لوگوں کا دھیان چلا جائے، پھر انسان وہیں نہیں رکتا بلکہ وہ اور بھی حیرت انگیز وڈیو پوسٹ کرنے کی سوچتا ہے، اور ان سب کے درمیان پوسٹ کس طرح کی ہونی چاہیے اس کا میعار بھول جاتا ہے،

نوٹ: عامر بھائی یہ خصلت آپ کے لئے نہیں تھی، صرف تھوڑی وضاحت تھی، حالانکہ اس وڈیو میں ایسی کوئی violant بات نہیں ہے، لیکن پھر بھی یار صبح صبح موڈ بگڑ جاتا ہے،
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
چلے بھائی چھوڑے ہم سب اپنا موڈ صحیح کر لیتے ہیں - آئندہ عامر بھائی آپ کا خیال رکھوں گا-

صبح کا ناشتہ کریں

Foods.jpg
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کچھ برا لگا ہو تو معذرت بھائی،
آپ نے اتنا ناشتہ بھیج دیا ہے کہ دو تین دن تک کچھ کھانے کی ضرورت نہیں،،ابتسامہ

بھائی ارسلان بھائی کیا ناراض ہے اب آپ ان کہ لئے ناشتہ بھیجوا دیں- ابتسام -

چلو میں ہی بھیج دیتا ہو -

B76A0307-EEAA-4779-A304-E621AA525D42_mw1024_mh1024_s.jpg
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
واہ واہ کیا بات ہے جناب
ایک عامر بھائی نے دوسرے عامر بھائی کا موڈ ٹھیک کرنے کے لیے کیا "ناشتہ" تیار کیا ہے۔عامر بھائی یہ آپ کے لیے صرف نہیں ہے، بلکہ اس میں سے بھابھی کو اور بچوں کو بھی ساتھ ملائیے۔

ویسے یار عامر بھائی کو اتنی ساری چیزیں اور مجھے صرف ایک دو چیزیں، شاید اس لیے کہ عامر بھائی فیملی والے ہیں اور میں کنوارہ۔۔۔ ابتسامہ
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
ویڈیو میں واقعی ہی سبق موجود ہے،جزاک اللہ خیرا
اور دیکھنا نہ دیکھنا خود پر انحصار کرتا ہے۔
جبکہ موت برحق ہے ،اور موت کو یاد رکھنے کا حکم بھی اس لیے دیا گیا ہے کہ یہ لغویات سے دور رکھتی ہے،اور دنیا سے بے رغبت بھی۔
اللہ تعالی آسانی والی موت سے زندگی کا خاتمہ فرمائے،آمین
 
Top