محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں !!!
بھائی آپ نے جو عبارت لکھی ہے( رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں) اس کی دلیل نہیں دی جس میں رات کا زکر ہو6270 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیںرات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں !!!
میرے خیال میں عبارت کا مقصد ہے کہ "دن" کے اختتام پر اپنا محاسبہ کریں۔چونکہ ہمارے معاشرے میں ایک پورے دن کے اعمال کے بعد رات اختتام ہوتی ہے ، اس لیے محاسبہ اس وقت کیا جائے۔۔ آپ 24 گھنٹوں گزرنے کے بعد جب بھی محاسبہ کر لیں۔اس میں کوئی شرط متعین نہیں لگتی ۔واللہ اعلم!بھائی آپ نے جو عبارت لکھی ہے( رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں) اس کی دلیل نہیں دی جس میں رات کا زکر ہو
میرے بھائی جب بھی انسان سوتا ہے اس کو پتا نہیں ہوتا کہ وہ صبح اٹھ سکے گا یا نہیں کہی یہ اس کی زندگی کی آخری رات نہ ہو لہذا ھم میں سے ہر شخص سونے سے قبل اللہ سے اپنے گناہوں سے توبہ کرے - اسی طرف اشارہ کیا گیا ہےبھائی آپ نے جو عبارت لکھی ہے( رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں) اس کی دلیل نہیں دی جس میں رات کا زکر ہو
میرے خیال میں عبارت کا مقصد ہے کہ "دن" کے اختتام پر اپنا محاسبہ کریں۔چونکہ ہمارے معاشرے میں ایک پورے دن کے اعمال کے بعد رات اختتام ہوتی ہے ، اس لیے محاسبہ اس وقت کیا جائے۔۔ آپ 24 گھنٹوں گزرنے کے بعد جب بھی محاسبہ کر لیں۔اس میں کوئی شرط متعین نہیں لگتی ۔واللہ اعلم!
یہ عمل بدعت ہے ۔سونے کے وقبل یا 24 گھنٹے گزنے کے بعد جس طرح حدیث میں ہے اس پر عمل کریںمیرے بھائی جب بھی انسان سوتا ہے اس کو پتا نہیں ہوتا کہ وہ صبح اٹھ سکے گا یا نہیں کہی یہ اس کی زندگی کی آخری رات نہ ہو لہذا ھم میں سے ہر شخص سونے سے قبل اللہ سے اپنے گناہوں سے توبہ کرے - اسی طرف اشارہ کیا گیا ہے