• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

راہنمائی فرمائیے۔

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
سلام الله علیکم ورحمته و برکاته
Dear Brothers and Sisters,
I am living in Afghanistan, how can I donate?
I am able to pay for the sake of Allah 1000AFA around 2000Pakistani Rupees.
Please show me the way to transfer.
و السلام علیکم ورحمة الله
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی مجھے زیادہ معلومات نہیں ہیں اس بارے میں۔ لیکن شاید آپ درج ذیل دو طریقوں سے رقم بھجوا سکیں:

1۔ ویسٹرن یونین: اگر ویسٹرن یونین کی کوئی برانچ افغانستان میں ہے، یقیناً ہوگی۔ تو اس کے ذریعے رقم فقط نام اور شناختی کارڈ نمبر بتا کر بھیجی جا سکتی ہے۔ اور مریض کے والد کا نام اور شناختی کارڈ نمبر دونوں ہی موجود ہیں۔ لیکن اس میں ترسیل کے اخراجات کچھ زیادہ ہوتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل امریکہ سے ایک ہزار ڈالرز بھجوانے پر ایک صاحب کو پندرہ ڈالر دینے پڑے تھے۔ اب کا معلوم نہیں۔
2۔ پے پال: اگر آپ کے پاس پے پال کا اکاؤنٹ ہے تو آپ ہمارے محدث کے پے پال اکاؤنٹ میں رقم ٹرانسفر کر کے یہاں بتا دیجئے تو ہم یہاں سے اتنے پاکستانی روپے ان صاحب تک پہنچا دیں گے۔

مزید بہتر معلومات کنعان بھائی فراہم کر سکیں گے ان شاءاللہ۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
سلام الله علیکم ورحمته و برکاته
Dear Brothers and Sisters,
I am living in Afghanistan, how can I donate?
I am able to pay for the sake of Allah 1000AFA around 2000Pakistani Rupees.
Please show me the way to transfer.
و السلام علیکم ورحمة الله
U can send money by money order or western union money transfer
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
سلام الله علیکم ورحمته و برکاته
Dear Brothers and Sisters,
I am living in Afghanistan, how can I donate?
I am able to pay for the sake of Allah 1000AFA around 2000Pakistani Rupees.
Please show me the way to transfer.
و السلام علیکم ورحمة الله

u can send by international banking system and u should connect people who belong to international banking system
 

حمّاد

مبتدی
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
23
سلام الله علیکم
Anyway, I am going to search the way.
I think the best way would be money exchange shops which we are calling "Hawala" system here.
It is easy & safe.
Please give me detail for whom he receives money at least:
Name:
Father Name:
through private message.
When I submit money will give him Hawalla Number and address in Karachi where I spent years, 13 years ago.


I was enjoying staying there.
Especially in Green Town Street No: 2, Muhammadi Masjid.
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام الله علیکم
Please give me detail for whom he receives money at least:
Name:
Father Name:
through private message.
When I submit money will give him Hawalla Number and address in Karachi where I spent years, 13 years ago.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!

بھائی وصول کرنے والا مریض کا والد ہے اس کا نام ہے۔ سرور علی ہے جبکہ انکے والد کا نام عظمت علی ہے۔ یہ تفصیلات یہاں اس لئے دی گئی ہیں کہ انکی ضرورت کسی اور بھائی کو بھی پڑ سکتی ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
سلام الله علیکم ورحمته و برکاته​
Dear Brothers and Sisters​
I am living in Afghanistan, how can I donate?​
I am able to pay for the sake of Allah 1000AFA around 2000Pakistani Rupees.​
Please show me the way to transfer.​
و السلام علیکم ورحمة الله​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
Please visit the following link and enter your country and city name and then submit. Easy to find local western union's branches​
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
محترم بھائی اس سلسلے میں دو چیزوں سے مدد لی جا سکتی ہے ایک تو نفس مضمون سے کہ ایسا جاندار ہو کہ لوگ تعاون کریں مگر آج کل کے دور میں کچھ ایسی دو نمبر اپیلیں ہو رہی ہیں کہ نفس مضمون سے قائل کرنا مشکل ہوتا ہے۔
دوسری صورت جس کو یہاں فورم میں استعمال کیا جا سکتا ہے وہ ممبران کی کریڈیبلٹی ہے مثلا میں آپ کو جانتا ہوں اور مجھے آپ کے ساتھ جو تجربہ ہے تو جب آپ اس آدمی کی گارنٹی دیں گے کہ آپ نے واقعی تحقیق کر لی ہے کہ اس کو ضرورت ہے اور ان کا پہلے ایسا کوئی معاملہ نہیں ہے تو میں آپ کی بات پر شک نہیں کروں گا اسی طرح آپ کی گارنٹی کے بعد میں آگے لوگوں کو گارنٹی دوں گا اس طرح تعاون بڑھے گا ورنہ آپ کے اس کا پتا بتانے سے میں خود پتا نہیں کر سکتا۔
اللہ ہمیں توفیق دے امین
متفق!

محدث فورم پر کسی تعاون وغیرہ کی اپیل کی یہ صورت جو عبدہ بھائی بیان کی ہے، قابل عمل ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

دوسری صورت جس کو یہاں فورم میں استعمال کیا جا سکتا ہے وہ ممبران کی کریڈیبلٹی ہے مثلا میں آپ کو جانتا ہوں اور مجھے آپ کے ساتھ جو تجربہ ہے تو جب آپ اس آدمی کی گارنٹی دیں گے کہ آپ نے واقعی تحقیق کر لی ہے کہ اس کو ضرورت ہے اور ان کا پہلے ایسا کوئی معاملہ نہیں ہے تو میں آپ کی بات پر شک نہیں کروں گا اسی طرح آپ کی گارنٹی کے بعد میں آگے لوگوں کو گارنٹی دوں گا اس طرح تعاون بڑھے گا ورنہ آپ کے اس کا پتا بتانے سے میں خود پتا نہیں کر سکتا۔
اللہ ہمیں توفیق دے امین
آپ نے جو لکھا بالکل درست ھے مگر اس پر بھی کوئی گارنٹی نہیں بات کہنی تو نہیں چاہئے مگر اگر نہ کہی تو شائد زیادتی ہو۔

کسی جگہ ایڈمن کی درخواست پر شائد قرآن پروجیکٹ تھا اس پر تعاون کیا تھا جس پر عبداللہ حیدر بھائی بھی گواہ ہیں وہ اور مزید ساتھی بھی اس تعاون میں شامل ہوئے تھے مگر آج تک اس پر کوئی خبر نہیں کہ وہ رقم کہاں گئی۔

پھر ایک ناظم نے اپیل کی کہ اس کے بھائی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ھے اور دماغ بہت بری طرح متاثر ہوا ھے جس پر میری مالی امداد کی جائے۔ خیر مضمون میں وزن نہیں تھا ایسا نہیں لگ رہا تھا کہ اس کے بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہو گا پھر ٹیگ کرنے پر اس سے جب پرائیویٹ میں کنورسین کی تو کنفرم ہو گیا کہ یہ جھوٹ بول رہا ھے پھر بھی حسب توفیق تعاون کیا، اس کے چند دن بعد کسی ممبر نے ناظم کا شکریہ ادا کیا کہ اسے پیسوں کی ضرورت تھی اور اس نے اس کی مدد کی۔

پھر کسی نے لکھا کہ میرا بجٹ اتنا ھے اور اتنے بجٹ میں موٹر سائکل کہاں سے ملے گی جس پر اسے بتایا گیا کہ اتنے پیسوں میں موٹر سائکل نہیں ملتی اس پر مزید اتنی رقم خرچ ہو گی، جس پر اسی ممبر نے کچھ دن بعد اپنے محلہ کی بیوہ کے نام سے اپیل کی، معلوم تھا کہ یہ بیوہ کی طرف سے نہیں ھے، تعاون کیا اور کچھ ہی دن میں موٹر سائکل خرید لی اور ساتھ ہی زبردست ایکسیڈنٹ میں جان بچ گئی اس کی مگر فریکچر بہت ہوئے جس پر ایک لمبے عرصہ کے لئے بیڈ پر پڑ گئے۔

ایسے اور بھی بےشمار واقعات فارموں میں ہو چکے ہیں اس لئے اب کیا کیا جا سکتا ھے۔

والسلام
 
Top