• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

راہنمائی فرمائیے۔

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
کسی جگہ ایڈمن کی درخواست پر شائد قرآن پروجیکٹ تھا اس پر تعاون کیا تھا جس پر عبداللہ حیدر بھائی بھی گواہ ہیں وہ اور مزید ساتھی بھی اس تعاون میں شامل ہوئے تھے مگر آج تک اس پر کوئی خبر نہیں کہ وہ رقم کہاں گئی۔
اگرچہ مجھے معلوم ہے کہ یہ واقعہ کسی اور فورم کا ہے۔ لیکن پھر بھی میری درخواست ہے کہ آپ اس بات کی تائید کر دیں کہ درج بالا واقعہ سے محدث فورم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ کیونکہ اس سے کسی کو غلط فہمی لاحق ہو سکتی ہے کہ آپ نے ہمارے کسی پراجیکٹ میں تعاون کیا اور وہ رقم ادھر ادھر ہو گئی۔ جبکہ یہاں ادارہ محدث میں یہ معاملات نہایت سنجیدگی سے لئے جاتے ہیں اور لین دین میں حد درجہ احتیاط برتی جاتی ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سمائل! شاکر بھائی
کسی جگہ ایڈمن کی درخواست پر
کسی جگہ کوئی اور ہوتی ھے۔
اگر لکھتا اسی جگہ تو پھر محدث فارم ہونا تھا،
سمائل اگین ممبران اگر سمجھ گئے ہوں تو ٹھیک ھے ورنہ کسی جگہ کوئی اور جگہ ھے پھر بھی اگر کوئی چاہے تو مزید کنفرمیشن کے لئے اسی مراسلہ پر رابطہ کر سکتا ھے۔ ڈونٹ بی ہیسیٹیٹ!

والسلام
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
شاہد نذیر بھائی، میرے نانا بھی پھیپڑوں کے کینسر اور برین ٹیومر میں مبتلا ہیں، ان کا اعلاج اسلام آباد میں ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے ھو رھا ھے، اعلاج بالکل مفت ہے، فی سبیل اللہ، نانا جی کو کافی آرام ہے اب، ان بھائی سے کھیئے کہ اسلام آباد آ کر ان ڈاکٹر سے رابطہ کر لیں، انشاءاللہ ٹھیک ھع جایئنگے۔۔۔ اسلام آباد آ کر مجھ سے مل لیں، میں انکو ڈاکٹر کے گھر تک لے جاونگا، اور آنے جانے کا کھرچا بھی میرے ذمہ۔۔۔ اللہ بھائی کو صحت دے، آمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شاہد نذیر بھائی، میرے نانا بھی پھیپڑوں کے کینسر اور برین ٹیومر میں مبتلا ہیں، ان کا اعلاج اسلام آباد میں ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے ھو رھا ھے، اعلاج بالکل مفت ہے، فی سبیل اللہ، نانا جی کو کافی آرام ہے اب، ان بھائی سے کھیئے کہ اسلام آباد آ کر ان ڈاکٹر سے رابطہ کر لیں، انشاءاللہ ٹھیک ھع جایئنگے۔۔۔ اسلام آباد آ کر مجھ سے مل لیں، میں انکو ڈاکٹر کے گھر تک لے جاونگا، اور آنے جانے کا کھرچا بھی میرے ذمہ۔۔۔ اللہ بھائی کو صحت دے، آمین۔
یوں
ان شاءاللہ
 
Top