رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
بھائی آسان سا استعمال میں آپ کو یہاں بتا دیتا ہوں۔بھائی اس فورم کو کیسے استعمال کیا جائے گا
جیسے آپ نے یہاں جواب دیا ہے۔ ویسے ہی لاگ ان ہونے کے بعد اوپر ٹاپ پر ہیڈر کےنیچے ایک لائن میں کچھ بٹن بنائے گئے ہیں۔ جیسے ’’صفحہ اول‘‘، ’’فورم‘‘اور ’’ممبران‘‘ وغیرہ۔ آپ نے سب سے پہلے فورم کلک کرنا ہے اس کے بعد نیچے بہت ’’موضوعات‘‘ کی کیٹیگریز بنائی گئی ہیں۔ ان میں سے کسی میں جا کر یعنی جس نوعیت کا آپ مضمون یا سوال ہے اس سے متعلقہ کیٹیگری میں جائیے اور وہاں پر نیا ’’موضوع شروع ‘‘کریں کا بٹن ہوگا اس پہ کلک کریں ایک ٹیکسٹ بوکس کھل جائے گا اس میں اپنا موضوع یا سوال لکھیں اور نیچے بٹن ’’جواب بھیجیں‘‘ پہ کلک کریں تو آپ کا سوال یا مضمون فورم پر ظاہر ہو جائے گا۔
تصویر ۔1
تصویر ۔2
تصویر ۔3
تصویر ۔4