اسلام علیکم،
رد المحتار على الدر المختار کس نے پڑھ رکھی ہے ، جسے فتاویٰ شامی بھی کہا جاتا ہے۔
جس کے مصنف علامہ سید محمد امین ابن عابدین شامی ہیں ۔
حنفی فقہ میں یہ کتاب بہت ہی اعلیٰ پایہ کی ہے۔
آپ کی کیا رائے ہے اس کتاب کے بارے میں؟