• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسالہ یا اخبار ۔ اخبار اہلحدیث ۔ ایڈیٹر ثناء اللہ امرتسری ۔ 1904 تا 1939۔ شمارے پی ڈی ایف

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64

میرا تعارف کچھ دوستوں کو ہو گا، جو نئے ہیں ان کے لیے بتا دوں کہ میں احمدی مسلمان ہوں۔ کچھ عرصہ پہلے میں نے محمد حسین بٹالوی صاحب کے رسالہ اشاعۃ السنہ کے نایاب شمارے شیئر کیے تھے اور اب ثناء اللہ امرتسری صاحب کے اخبار اہلحدیث کے نایاب شمارے شیئر کر رہا ہوں۔
میں اس بات پر حیران ہوں کہ اہلحدیث ( وہابی ) فرقہ کے لوگ ارب پتی ہونے کے باوجود اپنے ان اکابرین کے یہ اخبارات و رسائل کیوں اپ لوڈ نہیں کرتے ؟ یہ کام بھی ہمیں کرنا پڑتا ہے ۔

https://hawalajaat.ahmadimuslim.de/اخبار-و-رسائل-۔-اخبار-اہلحدیث-امرتسر-۔-ا/
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
آپ کا بہت شکریہ!
اس طرح کے اور بھی رسائل وجرائد اپلوڈ کرتے رہیں!
آپ کی حیرانگی پر ایک عرض ہے کہ رسائل وجرائد یک بارگی یک بارگی اشاعت ہوتی ہے! یا پھر کبھی اسے جمع کرکے مجلد کرکے اشاعت کی جاتی ہے!
ایسا ہوتا نہیں کہ ہر ایک کو جمع کر کے اس کو مجلد کیا گیا ہو!
اور یہ Digital Archive کا کام نیا ہے، کوئی اتنا پرانا نہیں! کہ پچھلی صدی کے تمام اخبار ورسائل اس میں لازمي شامل ہوں!
اگر ہوں تو اچھی بات ہے! اور گر یہ مفقود ہو جائیں، تو کون سی قیامت آجائے گی! کئی کتابیں مفقود ہیں! یہ تو اخبار ورسائل ہیں!

آپ نے اسے شامل کر دیا، اچھا ہے!
مگر ایک نقص ساتھ موجود ہے، کہ water colour میں پورے صفحہ پر اپنی ویب سائٹ کا اشتہار بھی ہے!
اگر اوپر نیچے ہوتا، تو پھر بھی اس سے تو بہتر ہوتا!

ایک اہم بات کہ آپ اس وھم میں مبتلا ہیں کہ آپ خود کو ''مسلمان'' شمار کرتے ہیں! اس وھم سے چھٹکارا حاصل کریں!
 
Last edited:

ابوبکر مغل

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 16، 2019
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
سلیم میر تم نے بولا کے اہل حدیث ارب پتی ہونے کے باوجود اپنے آباؤ اجداد کی کتاب یا رسائل کیوں شائع نہیں کرتے یہ تو تھا تمہارا سوال اس کا جواب تو ہمارے بھائی دے چکے ہیں اب میرا تم سے یہ سوال ہے کے مرزا قادیانی نے صاحب نصاب ہوتے ہوئے بھی ساری عمر زکاة کیوں نا دی اور صاحب استطاعت ہوتے ہوئے مرزا قادیانی نے حج کیوں نا کیا
#بندہ ناچیز منتظر ہے جواب کا ابوبکر مغل
 
شمولیت
اگست 18، 2017
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
57
رسالہ یا اخبار ۔ اخبار اہلحدیث ۔ ایڈیٹر ثناء اللہ امرتسری ۔ 1904 تا 1939۔ شمارے پی ڈی ایف

میرا تعارف کچھ دوستوں کو ہو گا، جو نئے ہیں ان کے لیے بتا دوں کہ میں احمدی مسلمان ہوں۔ کچھ عرصہ پہلے میں نے محمد حسین بٹالوی صاحب کے رسالہ اشاعۃ السنہ کے نایاب شمارے شیئر کیے تھے اور اب ثناء اللہ امرتسری صاحب کے اخبار اہلحدیث کے نایاب شمارے شیئر کر رہا ہوں۔
میں اس بات پر حیران ہوں کہ اہلحدیث ( وہابی ) فرقہ کے لوگ ارب پتی ہونے کے باوجود اپنے ان اکابرین کے یہ اخبارات و رسائل کیوں اپ لوڈ نہیں کرتے ؟ یہ کام بھی ہمیں کرنا پڑتا ہے ۔

https://hawalajaat.ahmadimuslim.de/اخبار-و-رسائل-۔-اخبار-اہلحدیث-امرتسر-۔-ا/
میر سلیم میں ارب پتی تو کیا لکھ پتی بھی نہیں اور تم بھی جانتے ہو کہ ایک مزدور آدمی ہوں اس کے باوجود اللہ کے فضل و کرم اور اس کی رحمت سے باقاعدہ اس حوالے سے کام کر رہا ہوں حال ہی میں بندہ ناچیز خادم مجاہدین ختم نبوت عبیداللہ لطیف نے ایک ویب سائٹ کا https://truemuslimweb.com نام سے اجراء کیا ہے الحمدللہ مجلہ اشاعة السنہ کی جلد نمبر 12 سے 20 تک اس پر اپلوڈ کر دی گئی ہیں ان شاءاللہ بقیہ بھی اپلوڈ ہو جائیں گی اسی طرح مرقع قادیاں 1907,1908 اور 1931 , 1932 کے شمارے اپلوڈ کر دئیے گئے ہیں اور اخبار اہل حدیث بھی سکیننگ کے مراحل میں ہے اور شحنہ ہند میرٹھ کے لئے بھی کوشش جاری ہے اسی طرح اس ویب سائٹ پر نایاب قادیانی و جرائد بھی اپلوڈ کیے جائیں گے اب تم مجھے یہ بتاو کہ تم لوگوں نے اتنی زیادہ ویب سائٹس بنانے کے باوجود 1947 کے الفضل اخبارات اور اصحاب احمد کی جلد 13'آج تک اپلوڈ کیوں نہیں کہ ان شاءاللہ میں الفضل 1947 کے اخبارات بھی اپلوڈ کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں جو pdf میں کنورٹ ہو چکے ہیں آخر میں تمہیں یہ بات بتا دوں کہ یہ کام اربوں کے مالک ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ اللہ تعالی کی توفیق ملنے سے ہوتے ہیں اور مجھے فخر ہے کہ اللہ تعالی نے مجھے اس کام کے لیے چنا ہے نہ صرف اس کام کے لیے بلکہ قادیانیت کی بیخ کنی کے لیے بھی یہی وجہ ہے کہ بتوفیق الہی اب تک 25 کے قریب قادیانیوں کو مسلمان کر چکا ہوں اور اسی موضوع پر 22 کتب تالیف کی ہیں جن میں چھ شائع ہو چکیں اور اب ملک عبدالرحمن خادم گجراتی کی پاکٹ بک کے تحقیقی و تنقیدی جائزے پر کام جاری ہے جو چالیس فیصد کے قریب کر چکا ہوں
 
افسوس ہے ۔ اتنے زور شور سے جواب دیا لیکن

یہ تو چل نہیں رہی
https://truemuslimweb.com

لگتا ہے غبارے میں زیادہ ہوا بھر گئی۔

کہاں ہیں وہ چھ تالیف شدہ کتابیں ؟ کہاں ہی وہ سب شمارے ومارے جو اپ لوڈ کیے ہیں ؟
 
Top