عن کعب بن عجرة رضي الله عنه قيل يا رسول الله أما السلام عليک فقد عرفناه فکيف الصلاة عليک قال قولوا اللهم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صليت علی آل إبراهيم إنک حميد مجيد اللهم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی آل إبراهيم إنک حميد مجيد
Narrated Ka'b bin Ujra (may Allah be pleased with him): It was said: "O Allah's Apostle (peace be upon him)! We know how to greet you, but how to invoke Allah for you?" The Prophet (peace be upon him) said: "Say: Allahumma salli ala Muhammadin wa'ala Ali Muhammaddin, kama sallaita 'ala all Ibrahim, innaka Hamidun Majid. Allahumma barik ala Muhammadin wa'ala Ali Muhammaddin, kama barakta 'ala all Ibrahim, innaka Hamidun Majid."
حضرت کعب بن عجرہ سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں کسی نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر سلام بھیجنا تو ہمیں معلوم ہے مگر یہ معلوم نہیں کہ درود کس طرح بھیجیں؟ آپ نے فرمایا اس طرح کہا کرو " اللھم صل الخ" یعنی اے اللہ تو محمد اور ان کی آل پر درود بھیج۔ جس طرح تو نے آل ابراہیم پر درود بھیجا اے اللہ تو محمد اور ان کی آل پر برکت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور ان کی آل پر برکت نازل فرمائی بے شک تو تعریف والا بزرگی والا ہے۔
[Sahih Al-Bukhari, the Book of Commentary – Al-Ahzab, Hadith: 4797]