• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رشید احمد گنگوہی --- وحدت الوجود کا نظریہ / کوئی چیز بھی موجود نہیں بجز حق تعالیٰ کی ذات پاک کے

شمولیت
ستمبر 06، 2013
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
20
ثانی الذکر۔
آپ کا اشارہ نہیں سمجھا-

جن الفاظ کو ہائی لائٹ کیا ہے ان سے متفق ہوں۔
اس پر تحقیق ہونی چاہیے۔ اطلاع کے لیے جزاک اللہ خیرا
عالم پر متصرف اور ذی اختیار ہونے پر آپ کو کیا اشکال ہے-

مزید اس پر بھی غور فرمائیں کہ حقیقت انسانی کے الوہیت ہونے سے کیا مراد ہے-
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
آپ کا اشارہ نہیں سمجھا-
صوفیاء کے دو گروہوں کے مختلف خیالات میں ایک گروہ درست اور دوسرا جاہلین کا جن کا رد مجدد رح نے کیا ہے۔

عالم پر متصرف اور ذی اختیار ہونے پر آپ کو کیا اشکال ہے-
اس میں وضاحت نہیں ہے کہ کیا تصرف اور کتنا۔ یاد رہے کہ تصرف کی اصطلاح ابھی بھی اہل تصوف میں موجود ہے۔
اہل دیوبند تو اس سے منع کرتے ہیں اور بہت کم اسے اختیار کرتے ہیں جسے ہم عموما کرامت کا نام دیتے ہیں۔
البتہ بعض دیگر لوگ اس کا مظاہرہ بھی کرتے ہیں۔

مزید اس پر بھی غور فرمائیں کہ حقیقت انسانی کے الوہیت ہونے سے کیا مراد ہے-
نوٹ کر لیا ہے۔ ویسے اس کی تشریح یا تاویل ممکن ہے لیکن پہلے باقی باتیں واضح ہوں۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
میری تحقیق کے مطابق یہ الفاظ جو یہاں تحریر ہیں درست نہیں ہیں۔
اگرچہ ان کی بنا پر تکفیر اس وجہ سے نہیں کی جا سکتی کہ یہ اصطلاحی الفاظ ہیں اور کیا چیز بیان کرنا چاہی ہے وہ ظاہر نہیں ہے۔ کسی کے ایسے الفاظ کی بنا پر تکفیر کے لیے اس کے باقی افعال و اعمال بھی دیکھنے ہوتے ہیں۔
بہرحال یہ الفاظ درست نہیں۔
واللہ اعلم
 
Top