• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رقص و وجد کی کیفیت کا ثبوت حضرت علی ؓشیر خدا سے اور اس روایت پر کیے گئے اعتراضات کا مدلل رد

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
آپ کون اور کس کی بات کر رہے ہیں؟ غالب گمان ہے کی آپ شاید سنابلی کذاب کے حامی ہے جو اس کی غیر موجودگی میں اس کا کام انجام دے رہے ہیں کیونکہ اسی کی طرح آپ نے بھی فضول بات کرڈالی جس کا سر ہے نہ پیر-
ڈائرکٹ بولیے جناب کہ؛ کیونکہ اُن جناب کو کسی دوسرے سائٹ سے یا کتاب سے چوری کرنا ہوتا ہے پھر اپنے نام سے لکھنا ہوتا ہے اور اگر کہیں نہ ملے تو منہ چھپانا ہوتا ہے اسلئے اگر کہیں ملا تو کاپی پیسٹ ورنہ ہر کسی کو جواب نہ دینے کا متکبرانہ دعویٰ کر کے فرار
یہ آپ کا گھر نہیں ہے جو اس طرح کی زبان استعمال کر رہے ہیں!

الفاظ کو بہت سوچ سمجھ کر انتخاب کیا ، یہ قابل گرفت ھے - ادارہ ایکشن لے -
ان کا قصور نہیں ہے ، ان جیسوں کی مثال ہے کھسیانی بلی کھمبا نوچے، ایسے جہلاء علمی رد نہیں کر سکتے تو یہی کچھ ان کے پاس گھسا پٹا علم ہے جو یہاں عیاں کر رہے ہیں!
 
Top