عدیل سلفی
مشہور رکن
- شمولیت
- اپریل 21، 2014
- پیغامات
- 1,717
- ری ایکشن اسکور
- 430
- پوائنٹ
- 197
آپ کون اور کس کی بات کر رہے ہیں؟ غالب گمان ہے کی آپ شاید سنابلی کذاب کے حامی ہے جو اس کی غیر موجودگی میں اس کا کام انجام دے رہے ہیں کیونکہ اسی کی طرح آپ نے بھی فضول بات کرڈالی جس کا سر ہے نہ پیر-
یہ آپ کا گھر نہیں ہے جو اس طرح کی زبان استعمال کر رہے ہیں!ڈائرکٹ بولیے جناب کہ؛ کیونکہ اُن جناب کو کسی دوسرے سائٹ سے یا کتاب سے چوری کرنا ہوتا ہے پھر اپنے نام سے لکھنا ہوتا ہے اور اگر کہیں نہ ملے تو منہ چھپانا ہوتا ہے اسلئے اگر کہیں ملا تو کاپی پیسٹ ورنہ ہر کسی کو جواب نہ دینے کا متکبرانہ دعویٰ کر کے فرار
ان کا قصور نہیں ہے ، ان جیسوں کی مثال ہے کھسیانی بلی کھمبا نوچے، ایسے جہلاء علمی رد نہیں کر سکتے تو یہی کچھ ان کے پاس گھسا پٹا علم ہے جو یہاں عیاں کر رہے ہیں!الفاظ کو بہت سوچ سمجھ کر انتخاب کیا ، یہ قابل گرفت ھے - ادارہ ایکشن لے -