• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اللہ پاک آپ کو موقع فراہم کرے آمین
آمین یا رب العالمین
اور اللہ کریم آپ اور دیگر تمام اہل توحید کو اپنے گھر کی حاضری کا شرف عطا فرمائے ۔آمین
 
ا

ارسلان خان

مہمان
میرے تین سوال ہیں
پہلے : کیا ترویح احادیث سے ثابت ہے؟
دوسرا : اس کی رکعات کتنی ہیں؟
تیسرا : خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں کتنی ادا کی جاتی ہیں ؟
اگر آپ یہ تمام لنکس دیکھ لیں تو انشاءاللہ تمام سوالات کے جوابات مل جائیں گے آپکو۔۔۔۔۔

*تراویح پر جھگڑے ختم*

ماہ رمضان میں اپنی عبادات کو سیکولر، غامدی فکر سے بچانے اور مساجد کو لڑائی جھگڑوں سے پاک رکھنے کے لیے معتبر دلائل اپنے پاس محفوظ رکھیں ۔

پیشکش: مرکز اہل السنۃ والجماعۃ

*بیس تراویح کے دلائل پر مشتمل متکلم اسلام کا ویڈیو سبق*

*تراویح کے بنیادی تصورات، متکلم اسلام کی زبانی سنیے*

*تراویح سنت موکدہ ہے*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/30-taraveh-k-fazail-o-masail

*منکرین کے اعتراضات کا علمی جائزہ*
http://library.ahnafmedia.com/18-masail-aur-dalail/111-answer-to-zuber-ali-zai-on-20-taraweeh-dalail-molana-ilyas-ghuman

*حضرت عثمان، حضرت علی اور حضرت حسن رضی اللہ عنہم سے بیس تراویح کا ثبوت*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/34-hazrat-uthman-aur-degar-sahaba-say-tadaad-e-rakaat-taraveh

*دیگر صحابہ اور تابعین رضی اللہ عنہم سے بیس تراویح کا ثبوت*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/35-sahaba-o-tabeyain-aur-rakaat-e-taraveh

*ائمہ اربعہ، مشائخ عظام، حرمین شریفین اور بیس رکعات تراویح*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/37-aimah-arbah-mashaikh-harmain-aur-takaat-e-taraveh

*جمہور علماء کا موقف، اجماعِ امت اوراسلامی ممالک بیس تراویح*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/36-jamhoor-ulama-ijma-ummat-aur-biladay-islamia-may-rakaat-e-taraveh

*منکرین کا مؤقف اور شبہات کی ازالہ*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/38-ghair-muqalledeen-k-mauqaf-aur-shubhaat-ke-haqiqat

*کیا بعض ائمہ احناف آٹھ تراویح کے قائل تھے ؟*

http://library.ahnafmedia.com/163-faqeeh/2015/june/568-kia-bahz-ahnaf-8-traveeh-k-qail-they

*تسبیح تراویح، دیکھ کر قرآن پڑھنا، تراویح پر اجرت لینا، ختم قرآن کے مسائل وغیرہ*

http://library.ahnafmedia.com/163-faqeeh/2015/june/567-traveh-k-chand-mutafareq-msail

*بیس تراویح کے مختصر دلائل، فور کلر Image کی شکل میں*
http://ahnafmedia.com/wall-posters/item/1492-20-rakaat-taraweeh-poster

*بیس تراویح پر پندرہ دلائل، ہر دلیل الگ الگ Image کی شکل میں، واٹس ایپ گروپس کے لیے خاص تحفہ*
https://www.facebook.com/MulanaMuhammadIlyasGhuman/photos/?tab=album&album_id=1005320756145259

*علماء کرام کے لیے خاص تحفہ بیس تراویح پر متکلم اسلام کی مرتب کردہ فائل*
http://library.ahnafmedia.com/18-masail-aur-dalail/635-taraweeh-20-rakaat

مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا.
 
MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
احادیث نبوی پیش کرنے کے باوجود ایک صاحب تاریخ پوچه رہے ہیں.
 
شمولیت
مئی 31، 2017
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
36

آپ کو یہ مضمون پیش کیا جاتا ہے، اسے پڑھ کر خود فیصلہ کر لیں کہ بیس تراویح والے ساتھی کس طرح دلائل سے کورے ہیں :

بیس تراویح کے دلائل کا جائزہ :
تحریر : غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری
بیس تراویح کو مسنون قرار دینا درست نہیں، اس کے دلائل کا علمی وتحقیقی، مختصر، مگر جامع جائزہ پیش خدمت ہے :
1 سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں بیس تراویح اور وتر پڑھا کرتے تھے۔
(مصنّف ابن أبي شیبۃ : 294/2، السّنن الکبرٰی للبیہقي : 496/2، المعجم الکبیر للطّبراني : 393/11)
تبصرہ :
سخت ''ضعیف'' ہے، ابو شیبہ ابراہیم بن عثمان ''متروک الحدیث'' ہے۔ جمہور نے اسے 'ضعیف'' کہا ہے۔
اسے امام احمد بن حنبل، امام یحی بن معین، امام ابو حاتم رازی، امام بخاری، امام ابن حبان، امام ابن عدی اور امام دارقطنی رحمہم اللہ وغیرہم نے ضعیف ومتروک کہا ہے۔
حافظ سیوطی رحمہ اللہ لکھتے ہیں :
ومن اتفق ہولاء الائمۃ علی تضعیفہ، لا یحل الاحتجاج بحدیثہ ۔
جس راوی کی تضعیف پر ان ائمہ کا اتفاق ہو جائے، ایسے کی حدیث سے دلیل لینا حلال نہیں۔
(المصابیح فی صلاۃ التراویح)
علامہ قدوری (368۔428ھ)نے ''کذاب''کہا ہے۔ (التجرید للقدوري : 203/1)
علامہ زیلعی حنفی لکھتے ہیں:
وَہُوَ مَعْلُولٌ بِأَبِي شَیْبَۃَ إبْرَاہِیمَ بْنِ عُثْمَانَ، جَدِّ الْإِمَامِ أَبِي بَکْرِ ابْنِ أَبِي شَیْبَۃَ، وَہُوَ مُتَّفَقٌ عَلٰی ضَعْفِہٖ،وَلَیَّنَہُابْنُعَدِيٍّفِيالْکَامِلِ،ثُمَّإِنَّہ،مُخَالِفٌلِّلْحَدِیثِ الصَّحِیحِ عَنْ أَبِي سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ أَنَّہ، سَأَلَ عَائِشَۃَ : کَیْفَ کَانَتْ صَلَاۃُ رَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ؟ قَالَتْ : مَا کَانَ یَزِیدُ فِي رَمَضَانَ، وَلَا فِي غَیْرِہٖعَلٰیإحْدٰیعَشْرَۃَ رَکْعَۃً .
''یہ روایت ابو شیبہ ابراہیم بن عثمان کی وجہ سے معلول (ضعیف)ہے، جو کہ امام ابو بکر بن ابو شیبہ کا دادا ہے۔ اس کے ضعیف ہونے پر اجماعہے۔ امام ابن عدی رحمہ اللہ نے الکامل میں اسے کمزور قرار دیا ہے۔ نیز یہ روایت اس صحیح حدیث کے مخالف بھی ہے، جس میں ابو سلمہ بن عبد الرحمن رحمہ اللہ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ رمضان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کیا تھی،تو فرمایا:آپ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان یا غیر رمضان میں گیارہ رکعت سے زائد نہیں پڑھتے تھے۔''
(نصب الرّایۃ في تخریج احادیث الہدایۃ : 153/2)
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ لکھتے ہیں :
واسنادہ ضعیف ویعارضہ قول عائشۃ رضی اللہ عنھا : ما کان یزید فی رمضان وفی غیرہ علی احدٰی عشرۃ رکعۃ متفق علیہ۔
اس کی سند ضعیف ہے اور یہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا کی متفق علیہ حدیث کے معارض ومخالف بھی ہے، جس میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان وغیر رمضان میں گیارہ رکعات سے زائد نہیں پڑھتے تھے۔ (الدرایۃ تخریخ احادیث الھدایۃ : 1/302)
حافظ نووی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کی فصل می ذکر کیا ہے۔ (خلاصۃ الاحکام : 1/579)
حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ (میزان الاعتدال : 1/48)
ابو شیبہ کی روایت اور علمائے احناف :
(ا) علامہ انور شاہ کشمیری صاحب لکھتے ہیں :
أَمَّا النَّبِيُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، فَصَحَّ عَنْہُ ثَمَانُ رَکْعَاتٍ، وَأَمَّا عِشْرُوْنَ رَکْعَۃً، فَھُوْ عَنْہُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ بِسَنَدٍ ضَعِیفٍ وَعَلٰی ضَعْفِہِ اتِّفَاقٌ .
''آٹھ تراویح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں اور بیس کی روایت ضعیف ہے، اس کے ضعف پر اتفاق ہے۔''
(العَرف الشّذي : 166/1)
بخاری مسلم کی متفق علیہ حدیث کے ہوتے ،ایسی روایت پیش کرنا جس کے ضعف پر اجماع واقع ہوچکا ہو،دلائل سے تہی دستی کی واضح دلیل ہے۔
(ب) مولاناعبدالشکور فاروقی صاحب نے اسے ''ضعیف'' قرار دیا ہے۔ (علم الفقہ، ص 198)
(ج) مفتی دارالعلوم دیوبند ،جناب عزیز الرحمان صاحب لکھتے ہیں:
''ہاں اس میں شک نہیں کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔''
(فتاوی دارالعلوم دیوبند : 249/1)
(د) ابن عابدین شامی رحمہ اللہ (1252ھ) لکھتے ہیں:
فَضَعِیْفٌ بِأَبِي شَیْبَۃَ، مَتَّفَقٌ عَلٰی ضَعْفِہٖ،مَعَمُخَالِفَتہٖلِلصَّحِیحِ .
''حدیثضعیفہے،ابوشیبہ (ابراہیمبنعثمان) بالاتفاقضعیفہے،نیزیہصحیححدیثکےخلافبھیہے۔''
(منحۃالخالق : 66/2)
یہیبات،ابنہمام حنفی (فتح القدیر : 46/81)، علامہ عینی حنفی (عمدۃ القاري : 17/177)، ابن نجیم (البحر الرائق : 6/62)، ابن عابدین شامی (رد المحتار : 1/521)، ابو الحسن شرنبلالی (مراقي الفلاح : 442)، طحطاوی (حاشیۃ الطّحطاوي علی الدر المختار : 1/295) وغیرہم نے بھی کہی ہے۔
علامہ سیوطی رحمہ اللہ (911ھ) لکھتے ہیں:
ھٰذَا الْحَدِیثُ ضَعِیْفٌ جِدًّا، لَّا تُقُومُ بِہٖحُجَّۃٌ .
''یہ حدیث سخت ترین ضعیف ہے،اس سےحجت ودلیل قائم نہیں ہوسکتی۔''
(المصابیحفيصلاۃالتّراویح : 17)
تنبیہ :
جناباحمدیارخانگجراتیصاحباپنیکتاب ''جاءالحق'' (2/243) میں ''نمازِجنازہمیںالحمدشریفتلاوتنہکرو۔'' کیبحثمیںامامِترمذی رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں :
''ابراہیم بن عثمان ابو شیبہ منکر ِ حدیث ہے۔''
لیکن اپنی اسی کتاب (1/447) کے ضمیمہ میں مندرج رسالہ ''لمعات المصابیح علی رکعات التراویح'' میں اس کی حدیث کو بطور حجت پیش کرتے ہیں۔ اسی لیے انصاف کو ان سے شکایت ہے کہ وہ اس کا ساتھ نہیں دیتے۔
نیز اس روایت میں حکم بن عتیبہ مدلس ہیں، سماع کی تصریح نہیں کی۔
2 سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رمضان میں ایک رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے اور صحابہ کرام کو چوبیس رکعت اور تین وتر پڑھائے۔
(تاریخ جرجان لأبي قاسم حمزۃ بن یوسف السہمي، ص 275)
تبصرہ :
جھوٹ ہے:
1 عمر بن ہارون بلخی ''متروک و کذاب'' ہے۔ جمہور نے اسے ''ضعیف'' قرار دیا ہے۔
اسے امام احمد بن حنبل، امام عبد الرحمن بن مہدی، امام عبد اللہ بن مبارک، امام عجلی، امام علی ابن مدینی، امام نسائی، امام دارقطنی، امام ابن حبان اورامام ابوحاتم رازی رحمہم اللہ وغیرہم نے مجروح اور غیر ثقہ قرار دیا ہے۔
حافظ ابو علی نیشاپوری رحمہ اللہ نے متروک کہا ہے۔
امام یحی بن معین اور امام صالح جزرہ رحمہما اللہ نے کذاب کہا ہے۔
امام ابو اسحاق ابراہیم بن موسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
الناس ترکوا حدیثہ ۔ محدثین کرام نے اس کی حدیث کو متروک کہا ہے۔ (الجرح والتعدیل لابن ابی حاتم : 6/141)
حافظ ذہبی رحمہ اللہ لکھتے ہیں:
اجمع علی ضعفہ ۔ اس کے ضعیف ہونے پر اجماع ہے۔ (تلخیص المستدرک : 848)
2 محمد بن حمید رازی جمہور کے نزدیک ''ضعیف'' ہے،
3 ابراہیم بن مختار جمہور کے نزدیک ضعیف ہے۔
علامہ زرکشی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
دعویٰ ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم صلی بھم فی تلک ا للیلۃ عشرین رکعۃ لم یصح ۔
یہ کہنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس رات صحابہ کرام کو بیس رکعت پڑھائی تھیں، صحیح نہیں۔
(المصابیح فی صلاۃ التراویح للسیوطی)
حافظ سیوطی رحمہ اللہ لکھتے ہیں :
فالحاصل ان العشرین رکعۃ لم تثبت من فعلہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔
خلاصہ کلام یہ ہے کہ بیس رکعت تراویح پڑھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔
(المصابیح فی صلاۃ التراویح)
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2016
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
32
بهائی
اگر آپ یہ تمام لنکس دیکھ لیں تو انشاءاللہ تمام سوالات کے جوابات مل جائیں گے آپکو۔۔۔۔۔

*تراویح پر جھگڑے ختم*

ماہ رمضان میں اپنی عبادات کو سیکولر، غامدی فکر سے بچانے اور مساجد کو لڑائی جھگڑوں سے پاک رکھنے کے لیے معتبر دلائل اپنے پاس محفوظ رکھیں ۔

پیشکش: مرکز اہل السنۃ والجماعۃ

*بیس تراویح کے دلائل پر مشتمل متکلم اسلام کا ویڈیو سبق*

*تراویح کے بنیادی تصورات، متکلم اسلام کی زبانی سنیے*

*تراویح سنت موکدہ ہے*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/30-taraveh-k-fazail-o-masail

*منکرین کے اعتراضات کا علمی جائزہ*
http://library.ahnafmedia.com/18-masail-aur-dalail/111-answer-to-zuber-ali-zai-on-20-taraweeh-dalail-molana-ilyas-ghuman

*حضرت عثمان، حضرت علی اور حضرت حسن رضی اللہ عنہم سے بیس تراویح کا ثبوت*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/34-hazrat-uthman-aur-degar-sahaba-say-tadaad-e-rakaat-taraveh

*دیگر صحابہ اور تابعین رضی اللہ عنہم سے بیس تراویح کا ثبوت*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/35-sahaba-o-tabeyain-aur-rakaat-e-taraveh

*ائمہ اربعہ، مشائخ عظام، حرمین شریفین اور بیس رکعات تراویح*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/37-aimah-arbah-mashaikh-harmain-aur-takaat-e-taraveh

*جمہور علماء کا موقف، اجماعِ امت اوراسلامی ممالک بیس تراویح*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/36-jamhoor-ulama-ijma-ummat-aur-biladay-islamia-may-rakaat-e-taraveh

*منکرین کا مؤقف اور شبہات کی ازالہ*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/38-ghair-muqalledeen-k-mauqaf-aur-shubhaat-ke-haqiqat

*کیا بعض ائمہ احناف آٹھ تراویح کے قائل تھے ؟*

http://library.ahnafmedia.com/163-faqeeh/2015/june/568-kia-bahz-ahnaf-8-traveeh-k-qail-they

*تسبیح تراویح، دیکھ کر قرآن پڑھنا، تراویح پر اجرت لینا، ختم قرآن کے مسائل وغیرہ*

http://library.ahnafmedia.com/163-faqeeh/2015/june/567-traveh-k-chand-mutafareq-msail

*بیس تراویح کے مختصر دلائل، فور کلر Image کی شکل میں*
http://ahnafmedia.com/wall-posters/item/1492-20-rakaat-taraweeh-poster

*بیس تراویح پر پندرہ دلائل، ہر دلیل الگ الگ Image کی شکل میں، واٹس ایپ گروپس کے لیے خاص تحفہ*
https://www.facebook.com/MulanaMuhammadIlyasGhuman/photos/?tab=album&album_id=1005320756145259

*علماء کرام کے لیے خاص تحفہ بیس تراویح پر متکلم اسلام کی مرتب کردہ فائل*
http://library.ahnafmedia.com/18-masail-aur-dalail/635-taraweeh-20-rakaat

مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا.
معذرت لیکن مولانا کی بیوی کے بیان کے بعد اگر یہ بندا منبر پر ہے تو معذرت غامدی تو اس سے بہت ٹھیک ہے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بهائی
معذرت لیکن مولانا کی بیوی کے بیان کے بعد اگر یہ بندا منبر پر ہے تو معذرت غامدی تو اس سے بہت ٹھیک ہے
ذاتیات سے متعلق اس موضوع کو یہاں شروع نہ کیا جائے ۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اگر آپ یہ تمام لنکس دیکھ لیں تو انشاءاللہ تمام سوالات کے جوابات مل جائیں گے آپکو۔۔۔۔۔

*تراویح پر جھگڑے ختم*

ماہ رمضان میں اپنی عبادات کو سیکولر، غامدی فکر سے بچانے اور مساجد کو لڑائی جھگڑوں سے پاک رکھنے کے لیے معتبر دلائل اپنے پاس محفوظ رکھیں ۔

پیشکش: مرکز اہل السنۃ والجماعۃ

*بیس تراویح کے دلائل پر مشتمل متکلم اسلام کا ویڈیو سبق*

*تراویح کے بنیادی تصورات، متکلم اسلام کی زبانی سنیے*

*تراویح سنت موکدہ ہے*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/30-taraveh-k-fazail-o-masail

*منکرین کے اعتراضات کا علمی جائزہ*
http://library.ahnafmedia.com/18-masail-aur-dalail/111-answer-to-zuber-ali-zai-on-20-taraweeh-dalail-molana-ilyas-ghuman

*حضرت عثمان، حضرت علی اور حضرت حسن رضی اللہ عنہم سے بیس تراویح کا ثبوت*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/34-hazrat-uthman-aur-degar-sahaba-say-tadaad-e-rakaat-taraveh

*دیگر صحابہ اور تابعین رضی اللہ عنہم سے بیس تراویح کا ثبوت*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/35-sahaba-o-tabeyain-aur-rakaat-e-taraveh

*ائمہ اربعہ، مشائخ عظام، حرمین شریفین اور بیس رکعات تراویح*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/37-aimah-arbah-mashaikh-harmain-aur-takaat-e-taraveh

*جمہور علماء کا موقف، اجماعِ امت اوراسلامی ممالک بیس تراویح*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/36-jamhoor-ulama-ijma-ummat-aur-biladay-islamia-may-rakaat-e-taraveh

*منکرین کا مؤقف اور شبہات کی ازالہ*
http://library.ahnafmedia.com/37-books/ramadhan-virtues-and-problems/38-ghair-muqalledeen-k-mauqaf-aur-shubhaat-ke-haqiqat

*کیا بعض ائمہ احناف آٹھ تراویح کے قائل تھے ؟*

http://library.ahnafmedia.com/163-faqeeh/2015/june/568-kia-bahz-ahnaf-8-traveeh-k-qail-they

*تسبیح تراویح، دیکھ کر قرآن پڑھنا، تراویح پر اجرت لینا، ختم قرآن کے مسائل وغیرہ*

http://library.ahnafmedia.com/163-faqeeh/2015/june/567-traveh-k-chand-mutafareq-msail

*بیس تراویح کے مختصر دلائل، فور کلر Image کی شکل میں*
http://ahnafmedia.com/wall-posters/item/1492-20-rakaat-taraweeh-poster

*بیس تراویح پر پندرہ دلائل، ہر دلیل الگ الگ Image کی شکل میں، واٹس ایپ گروپس کے لیے خاص تحفہ*
https://www.facebook.com/MulanaMuhammadIlyasGhuman/photos/?tab=album&album_id=1005320756145259

*علماء کرام کے لیے خاص تحفہ بیس تراویح پر متکلم اسلام کی مرتب کردہ فائل*
http://library.ahnafmedia.com/18-masail-aur-dalail/635-taraweeh-20-rakaat

مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا.
ہمارے ایک دوست ایک اصطلاح استعمال کرتے ہیں؛ ''کذب مقدس'' یہ ان لوگوں کے لئے جو لوگوں اسلام پسند ہونے کے باوجود اپنا مدعا صحیح ثابت کرنے ، اور لوگوں کا خون گرمانے کے لئے، جھوٹ اس طرح بولتے ہیں کہ جیسے جھوٹ کو ثواب سمجھتے ہوں!
اور بعض لوگ اس سے بھی بڑھ کر ہوتے ہیں، وہ جھوٹ ہی نہیں، بلکہ دجل و فریب دھوکہ بازی و تحریف کرکے سمجھتے ہیں کہ دین اسلام کی خدمت کر رہے ہیں!
اگر یوں کہا جائے کہ ایسے لوگ ''دجل مقدس'' سے کام لیتے ہیں، تو بےجا نہ ہوگا!
دجل نا کن کہ فردا روز محشر
میان مومنان شرمدہ باشی
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
دجل و فریب کاروں کو دیکھنا ہو تو ان کے اقوال کے تضادات ملاحظہ کریں۔
ہر دم صحیح بخاری کی رٹ لگا کر لوگوں کو دھوکہ دینے والے جب عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا امت مسلمہ کو ایک قاری پر جمع کرنے کے معاملہ میں صحیح بخاری چھوڑ کر مؤطا امام مالک سے روایت لاتے ہیں جو صحیح بخارہ کی مخالف ہے۔
موظا امام مالک کی صحیح سند سے روایت جس میں بیس رکعات کی تصریح ہے اور کسی روایت کی مخالف بھی نہیں اور متواتر عمل کے مطابق ہے اسے چھوڑ دیتے ہیں۔
ابوعيسى رحمۃ الله عليہ فرماتے ہیں كہ اكثر اہل علم اس پر ہیں كہ بيس (20) ركعات پڑھی جائیں جو كہ عمر اور على (رضى الله تعالى عنہما) اور دیگر اصحاب النبى صلى الله عليہ وسلم سے مروى ہے اور یہ بات ثوری رحمۃ اللہ علیہ، ابن المبارک رحمۃ اللہ علیہ اور شافعی رحمۃ اللہ علیہ سب نے بیان کی ہے- (سنن الترمذی كِتَاب الصَّوْمِ باب ما جاء في قيام شهر رمضان)-
ابن عباس رضى الله تعالى عنہ فرماتے ہیں كہ نبى صلى الله عليہ وسلم رمضان میں بيس (20) ركعت پڑھا كرتے تھے علاوه وتر کے
(المعجم الكبير للطبراني) -
ابن عباس رضى الله تعالى عنہ فرماتے ہیں كہ نبى صلى الله عليہ وسلم رمضان میں بيس (20) ركعت اور وتر بغير جماعت پڑھا كرتے تھے
(السنن الكبرى للبيهقي:) -
ابى الحسناء رحمۃ الله عليہ (جو كہ على رضى الله تعالى عنہ کے اصحاب میں سے تھے) فرماتے ہیں كہ على رضى الله تعالى عنہ بن ابى طالب نے ايك شخص كو حكم ديا كہ وه لوگوں کے ساتھ بيس (20) ركعات پانچ ترويحوں کے ساتھ پڑھیں
(السنن الكبرى للبيهقي:)-
ابن عباس رضى الله تعالى عنہ فرماتے ہیں كہ نبى صلى الله عليہ وسلم رمضان میں بيس (20) ركعت پڑھا كرتے تھے اور تين ركعت وتر
(مسند عبد بن حميد: مسند ابن عباس رضی اللہ عنہ:)-
آج بھی حرمین شریفین میں اسی کے مطابق عمل ہو رہا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
زید ابن ثابت (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے (رمضان میں) مسجد میں بورئیے کا ایک حجرہ بنایا اور کئی راتیں اس میں (تراویح کے علاوہ نفل) نماز پڑھی (جب لوگ جمع ہوجاتے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حجرے سے باہر تشریف لاتے اور فرائض و تراویح جماعت کے ساتھ پڑھتے) یہاں تک کہ (ایک روز بہت زیادہ) لوگ جمع ہوگئے (رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چونکہ فرض نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جا چکے تھے اور جیسا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا معمول تھا کچھ دیر کے بعد باہر تشریف نہ لائے اس لئے لوگوں نے آپ کی کوئی آہٹ محسوس نہیں کی چناچہ وہ یہ سمجھے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سو گئے اور لوگوں نے کھنکارنا شروع کیا تاکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز تراویح کے لئے) باہر تشریف لے آئیں (جیسا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) گذشتہ راتوں میں تشریف لاتے تھے) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے (حجرہ سے باہر نکل کر یا اندر ہی سے) فرمایا کہ " تمہارا کام میں مسلسل دیکھ رہا ہوں (یعنی جماعت سے تراویح پڑھنے کا شوق ) پھر فرمایا لیکن مجھے یہ اندیشہ ہوا کہ کہیں یہ نماز تم پر فرض نہ ہوجائے (یعنی اگر میں ہمیشہ نماز تراویح جماعت سے پڑھتا تو یہ نماز تم پر فرض ہوجاتی) اور اگر یہ نماز فرض ہوجاتی تو تم اس کی ادائیگی سے قاصر رہتے، لہٰذا اے لوگو ! تم اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو کیونکہ انسان کی بہترین نماز وہی ہے جسے اس نے اپنے گھر میں پڑھا ہو سوائے فرض نماز کے (کہ اسے مسجد میں ہی پڑھنا افضل ہے۔ " (صحیح البخاری و صحیح مسلم) (یہ ترجمہ اہلحدیث کا کیا ہؤا ہے)
اہلحدیث ہونے کا دعویٰ رکھنے والے اس صحیح حدیث میں بیان شدہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم (
لہٰذا اے لوگو ! تم اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو کیونکہ انسان کی بہترین نماز وہی ہے جسے اس نے اپنے گھر میں پڑھا ہو سوائے فرض نماز کے) کو کیوں نہیں مانتے اور مساجد میں خواہ مخواہ کا فساد برپا کر رہے ہیں۔
 
Top