• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان گرافکس (خوبصورت مجموعہ)

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
18620872_1351468164948040_3875620105566322101_o.png

چاند دیکھ کر روزے رکھنا اور عید منانا


رسول اللہﷺنے فرمایا:


لَا تَصُومُوا حَتَّى تَرَوُا الْهِلَالَ وَلَا تُفْطِرُوا حَتَّى تَرَوُا الْهِلَالَ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ

چاند دیکھے بغیر رمضان کے روزے شروع نہ کرو اور چاند دیکھے بغیررمضان ختم نہ کرو اگر مطلع ابر آلود ہوتو مہینے کے تیس دن پورے کرلو ۔ (بخاری)

(صحیح بخاری، کتاب الصوم، حدیث: 1906)
(صحیح مسلم، کتاب الصیام، حدیث: 2498)


✿┈┈┈┈┈••┈┈┈┈┈✿

نوٹ: شعبان کے آخر میں اگرمطلع ابر آلود ہو تو شعبان کے تیس دن پورے کرنے چاہئیں اگر رمضان کے آخر میں مطلع ابر آلود ہو تو رمضان کے تیس دن پورے کرنے چاہئیں ۔ ( روزوں کے مسائل از اقبال کیلانی )
 

طارق راحیل

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
693
پوائنٹ
125
[FONT=Helvetica, Arial, sans-serif]ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/FONT]​
 
Top