• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روتی ہوئی عورت اور ہنستے ہوئے مرد پر کبھی بھروسہ نہ کرو !!!

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ہہہ۔۔۔ایسا ظلم نہ ڈھایے،ایک لے دے کر وہی تو ہم خواتین کے پاس ہے!!۔ ۔ اسے واپس کر دیا تو خالی ہاتھ رہ جائیں گی۔۔پھر ہمارے آنسوؤں پر بھی کوئی بھروسہ نہیں کرے گا:)

محترم بھائی عورت کے آنسو کوئی ایسا حق نہیں کہ اسے دلانے میں زندگی خرچ کی جائےنہ فرض ہے کہ اسے ہر شخص کو سمجھایا جائے۔ ۔ آپ نے سمجھ لیا،عمل کر لیا،بہت کافی ہے۔ چند باتیں بار بار دہرانی پڑ رہی ہیں

خواتین عزت کی حق دار ہے۔ ۔ انہیں عزت،اسلامی حقوق دلانا اہم اور مہم ہے نہ کہ ان کے رونے پر قصیدہ آرائی کی جائے!!
اس ایسے تھریڈز کی بھر مار پر پینترے بدلتے اراکین کو پڑھ کر اب یہی سوچ آ رہی ہے کہ اے ٹیم اور بی ٹیم کا اعلان کر دیا جائے۔ ۔ پھر مخالف کی ہر بات پر مواخذہ ہو توسب کی عقل ٹھکانے لگ جائے:)ایسے بے مقصد کاموں میں الجھنے کی بجائے اپنا آپ مثبت اور نیکی کے کاموں میں کھپائیے کہ روز قیامت ’وقت اور جوانی‘ متعلق بھی سوال ہونا ہے!!!جزاکم اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
مجھے حیرانی اس بات پر ہے کہ جب روتی ہوئی عورت کا یہ تھریڈ بنایا گیا تھا اس وقت سب لوگ سو رہے تھے میں نے بھی عورت کے رونے کی بات کی ہے اور اس پر اتنی سخت باتیں سننے کے لیے مل رہی ہیں جو ناقابل برداشت ہیں،
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
خنساء جب آپ کی viemo پر آئی ڈی بلاک ہوئی تھی تو ’’انکل‘‘ کا کیا میسج آیا تھا بھلا؟؟؟؟
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
جناب اسی لئے تو آپ سے پوچھ رہا ہوں، کہ میرے نزدیک جو قابلَ اعتراض جملہ ہے اس کو میں نے غور سے پڑھا تو مجھے اس جملے میں آدم علیہ السلام کی زوجہ کی توہین اور قرآن و سنت کے خلاف بات نظر آئی، آپ کے نزدیک ایسا کچھ نہیں ہے تو آپ سے وضاحت درکار ہے کہ آپ بتائیں یہ جملہ کس طرح صحیح ہے؟
ارسلان بھائی اس کا مطلب ہے کہ باقی چیزوں سے آپ کو اتفاق ہے،
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
مدثر بھائی اس کو غور سے پڑھ لیں اور اپنی بات پر غور کر لیں
فقد وردت جملة من الآثار في ذلك بعضها مرفوع وبعضها موقوف وكلها ضعيفة لا يصح منها شيء كما قال القاري في الأسرار المرفوعة في الأخبار الموضوعة . ومن تلك الآثار ما أخرجه أحمد في مسنده عن أنس رضي الله عنه قال : بينما عائشة في بيتها إذ سمعت صوتا في المدينة فقالت ما هذا، قالوا عير لعبد الرحمن بن عوف قدمت من الشام تحمل من كل شيء، قال فكانت سبعمائة بعير، قال فارتجت المدينة من الصوت، فقالت عائشة سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: قد رأيت عبد الرحمن بن عوف يدخل الجنة حبوا، فبلغ ذلك عبد الرحمن بن عوف فقال: إن استطعت لأدخلنها قائما فجعلها بأقتابها وأحمالها في سبيل الله عز وجل . قال شعيب الأرناؤوط : حديث منكر باطل
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی اس کا مطلب ہے کہ باقی چیزوں سے آپ کو اتفاق ہے،
عمران بھائی! آپ نے اپنی جس پوسٹ میں قابلِ اعتراض جملہ رقم کیا تھا، اس میں دیگر تمام باتیں آپ نے ایسے دقیق انداز سے لکھی تھیں جس سے مجھ سے عام شخص کے لئے سمجھنادشوار تھا، لہذا کُلی طور پر کچھ کہنا مشکل ہے۔ دراصل میں اِس قسم کے موضوعات پر قلم اٹھانے میں کوئی زیادہ مہارت نہیں رکھتا، بس پڑھ کر ریٹنگ کرتا رہتا ہوں، خواتین کے معاملے پر ایک تھریڈ میں محترمہ مشکٰوۃ سسٹر نے ایک اچھی وضاحت کر دی تھی۔ لہذا یہاں اتفاق یا اختلاف کے متعلق کچھ کہنے کی معذرت۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
اسلام و علیکم :
اس پوسٹ کا عنوان جو تھا
(روتی ہوئی عورت اور ہنستے ہوئے مرد پر کبھی بھروسہ نہ کرو)
میں اس سے رجوع کرتا ہو اور اپنی پہلی لائن کو ختم کرتا ہو- اور آخر میں یہ پوسٹ دوبارہ پوسٹ کرتا ہو -
انتیظامہ سے گزارش ہے اس پوسٹ کا موضوع یہ کر دیں-
(عورت ہر روپ میں قابل احترام ہے)
عورت ہر روپ میں قابل احترام ہے
دنیا میں سب سے بڑی قوت عورت کے آنسو ہیں
عورت اور محبت لازم و ملزوم ہیں
عورت کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ وہ بہت جلد اعتبار کر لیتی ہے
عورت ایک سمندر ہے جس کی گہرائی کو ناپنا مشکل ہے
جس گھر میں عورت کا وجود نہیں ہوتا وہ گھر گھر نہیں ہوتا
عورت گھر کی عزت ہی نہیں گھر کی روح بھی ہے
بہترین عورت وہ ہے جسے اسکا شوہر دیکھے تو خوش ہو جائے
عورت کا حسن اسکی حیا ہے
اور آخر میں قرآن کی یہ آیت پوسٹ کرتا ہو مرد اور عورت دونوں کے لئے:
10151420_374568582681409_86513085_n (1).jpg
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اسلام و علیکم :
عورت ہر روپ میں قابل احترام ہے
دنیا میں سب سے بڑی قوت عورت کے آنسو ہیں
عورت اور محبت لازم و ملزوم ہیں
میں نے یہی بات لکھی تھی جس کو سمجھنا اتنا بھی مشکل؎نہیں ہے اور اب یہی بات عامر بھائی نے بھی کر دی ہے
 
Top