• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روح تجارت خرید و فروخت سے متعلق 40 احادیث

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
روح تجارت خرید و فروخت سے متعلق 40 احادیث
نام مصنف
محمد مظہر الاعظمی

Title Page --- Rooh-e-Tajarat-Khareed-o-Farokhat-Se-Mutaliq-40-Ahadees.jpg
تبصرہ

اسلامی معیشت شرعی تجارت کی بنیاد پر قائم ہے جس میں اللہ تعالیٰ کے حلال کردہ کاموں میں ،معاملات کے شرعی قواعد و ضوابط کے مطابق سرمایہ کاری اور تجارت کی جاتی ہے ۔ اس لیے کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ عبادات میں تو کتاب و سنت پر عمل پیرا ہو اور معاملات و معاشرتی مسائل میں اپنی من مانی کرے اور اپنے آپ کو شرعی پابندیوں سے آزاد تصور کرے۔ ہمارے دین کی وسعت و جامعیت ہے کہ اس میں ہر طرح کے تعبدی امور اور کاروباری معاملات و مسائل کا مکمل بیان موجود ہے لہذا ہر مسلمان کے لیے اپنے دنیوی و اخروی تمام معاملات میں شرعی احکام اور دینی تعلیمات کی پابندی از بس ضروری ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ روح تجارت خرید و فروخت سے متعلق 40 احادیت‘‘ محترم محمد مظہر الاعظمی حفظ اللہ کی کاوش ہے ۔ انہوں اس کتاب میں خرید و فروخت سے متعلق نہ صرف چالیس احادیث کو جمع کیا ہے بلکہ اس کی ہر حدیث کا ترجمہ اور توضیح کر کے اسے اردو داں طبقہ کے لیے زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی کوشش کرتے ہوئے اس بات کو واضح کیا ہے کہ اسلامی عقائد و عبادات طرح عقود و معاملات بالخصوص خرید و فروخت اور تجارت و اجارت کے بارے میں بھی شرعی اصول و آداب مقرر ہیں ان پر عمل کرنا واجب ہے اور ان امور سے احتراز کرنا بھی لازم ہے۔ اللہ تعالیٰ مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 6
حرف مرتب 10
سچے تاجر کا مقام 13
صبح کی تجارت میں برکت ہے 15
تاجر برا کب ہوتا ہے 17
تجارت غفلت کا سبب ہے 19
مسجد میں خرید و فروخت کرنا منع ہے 22
تجارت میں قسم کا نقصان 24
جھوٹ یا سچ کا اثر بیع پر پڑتا ہے 26
تاجروں کو صدقہ کرنا چاہیے 28
بیع آپس کی رضامندی سے ہونی چاہیے 30
خرید و فروخت اور تقاضہ میں نرمی کرنا چاہیے 32
خرید و فروخت میں اختیار 34
بیع میں استثناء کرنا درست ہے 36
جس نے دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں 38
بیع نجش ممنوع ہے 40
مشتبہ چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے 44
جو شخص حلال و حرام کی پرواہ نہ کرنے وہ مذموم ہے 46
تولے بغیر نا بیچو 51
خرید و فروخت میں باطل شرط لگانا جائز نہیں 55
غیر موجود مال کا بیچنا منع ہے 62
شفعہ کا حق 68
بیع کا توڑنا 70
دلالی کرنا صحیح نہیں 74
سامان کے لیے پیشگی دینا درست ہے 80
خریدنے کے لیے سامان گروی رکھنا جائز ہے 82
غیب دار چیز کو عیب بتا کر بیچنا درست ہے 84
پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دینا چاہیے 86
مزدور کو اجرت نہ دینے کا گناہ 88
ملازم کو گواہی مالک کے حق میں صحیح نہیں ہے 91
مالدار کو مہلت دینا بھی کار ثواب ہے 93
ناداروں کا قرض معاف کرنا اپنی معافی کا سامان کرنا ہے 95
اللہ کی راہ میں خرچ کے بعد اس سے فائدہ اٹھانا درست نہیں 97
 
Top