جزاک اللہ خیراپیش کردہ دعاء افطار کے بعد کی ہے نہ کہ افطار سے پہلے کی۔
جزاک اللہ خیرا، درست فرماياپیش کردہ دعاء افطار کے بعد کی ہے نہ کہ افطار سے پہلے کی۔
اردو میں عام طور پر دعا ذکر کے معنیٰ میں بھی استعمال ہوتا ہے ۔بہت سے افعال کے بعد مروی مسنون الفاظ کے معانی سے محسوس ہوتا ہے کہ یہ دعائیہ الفاظ نہیں ہیں بلکہ کلمہ شکر ہیں۔ جیسا کہ روزہ کھولنے کے بعد کے مروی مسنون الفاظ کو دعا کہا جاتا ہے تو ہمیشہ ذہن میں یہ بات آتی ہے کہ یہ الفاظ کسی طور بھی دعا کے الفاظ نہیں ہیں تو کیا انہیں دعا کہنا درست ہے؟