شیخ نوید
رکن
- شمولیت
- جون 07، 2014
- پیغامات
- 32
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 36
سلام !
1) روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے ۔
2) کفارہ کب ہے کب نہیں ۔
مندرجہ بالا سوالات کے جوابات بہت سارے فورمز پر موجود ہیں مگر استدلالات ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے۔ برائے مہربانی ان سوالات کے جوابات عنایت فرمائیں اور ان سوالات کے ساتھ کفارہ سے متعلق دیگر احکام جن کا یہ سوالات احاطہ نہیں کر رہے وہ بھی استدلالت کے ساتھ پیش کر کے ممنون فرمائیں۔
شکریہ