محمد علی جواد
سینئر رکن
- شمولیت
- جولائی 18، 2012
- پیغامات
- 1,986
- ری ایکشن اسکور
- 1,553
- پوائنٹ
- 304
فتنہ سے بچنا شرعی قباحت میں اتا ہے اس لئے تو کہا جا رہا ہے کہ فلوقت اس (گنبد) کا گرانا صحیح نہیں ہے - جب فتنہ باقی نہ رہے گا تو پھر اس کو گرانے میں کیا امر مانع ہے - ؟؟فتنہ سے بچنا کیا شرعی قباحت میں آتا ہے کہ نہیں؟
فرمانِ باری تعالیٰ ہے؛
وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ الآیۃ [البقرة: 191]
وَالْفِتْنَةُ أَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ الآیۃ [البقرة: 217]