• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روضہ رسول ﷺ کے سبز گنبد کو گرا دیا جائے

saqibbilwani1

رکن
شمولیت
اگست 19، 2015
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
60

دیوبندی علما کوئی اس مناظرے کو اشرف ولی تھانوی سے جوڑتا ہے اور مناظرہ کا مقام دارالعلوم دیوبمد بتاتا ہے

اور کوئی شبیر احمد عثمانی سے جوڑتا ہے اور مناظرے کا مقام سعودی سرزمین کو بتاتا ہے

Sent from my SAMSUNG-SM-N920A using Tapatalk
 
شمولیت
جولائی 18، 2017
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
ہم صرف قرآن و سنت کو مانتے ہیں باقی دیوبندی سنی حنفی کیا کہتے ہیں ہمیں کسی سے کیا لینا دینا ہے؟ اطیعواللہ واطیعوالرسول بس یہی ہیں ہمارے دو اصول.
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135

دیوبندی علما کوئی اس مناظرے کو اشرف ولی تھانوی سے جوڑتا ہے اور مناظرہ کا مقام دارالعلوم دیوبمد بتاتا ہے

اور کوئی شبیر احمد عثمانی سے جوڑتا ہے اور مناظرے کا مقام سعودی سرزمین کو بتاتا ہے

Sent from my SAMSUNG-SM-N920A using Tapatalk
کریڈٹ ملنا چاہیے باقی سچ جھوٹ کی خیر ہے.....
 
شمولیت
جولائی 18، 2017
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
کریڈٹ دینے سے پہلے بات پر بھی غور کریں جھوٹ سچ کی خیر.
منافق کی نشانی ہے جھوٹ۔
اور جھوٹ تو خود بول رہا ہے کہ میں جھوٹ ہوں
 
Top