• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رکن خاص سے گزارش

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ٹھنڈے دل سے بات کریں کسی کو قصدا مجروح نہ کریں کسی کی عزت سے کھیلنے کی کوشش نہ کریں وگرنہ
فرعون ونمرود کا حشر تو ہم شاید بھول گئے ہیں
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
اصحاب کہف کا قصہ بھی قرآن میں موجود ہے۔۔۔
شاید وہ بھی اکثریت نظر انداز کرجاتی ہے۔۔۔
جہاں تک بات ہے قصدا مجروح اور عزت سے کھیلنے کی تو۔۔۔
تو پچھلوں نے جو لکھا وہی اگلے بیان کررہے ہیں۔۔۔
جیسے فرعون ونمرود۔۔۔ آج قصہ گوئی میں یاد کیا جارہا ہے۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ٹھنڈے دل سے بات کریں کسی کو قصدا مجروح نہ کریں کسی کی عزت سے کھیلنے کی کوشش نہ کریں وگرنہ
فرعون ونمرود کا حشر تو ہم شاید بھول گئے ہیں
یعقوب بھائی! آپ نے رکن خاص سے گزارش کی، لیکن یہاں وضاحت نہیں کی کہ کون سا رکن خاص؟ رکن خاص میں ایک میں بھی ہوں۔الحمدللہ، اگر میری وجہ سے آپ کو کوئی پریشانی ہوئی ہے یا میری کوئی بات آپ کو ناگوار گزری ہے تو آپ ضرور وضاحت کریں۔
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90

نہیں ارسلان بھائی اللہ تعالی آپکو جزائے خیر دے اور دینی ودنیاوی ترقی عطا فرمائے۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
یعقوب بھائی! آپ نے رکن خاص سے گزارش کی، لیکن یہاں وضاحت نہیں کی کہ کون سا رکن خاص؟ رکن خاص میں ایک میں بھی ہوں۔الحمدللہ، اگر میری وجہ سے آپ کو کوئی پریشانی ہوئی ہے یا میری کوئی بات آپ کو ناگوار گزری ہے تو آپ ضرور وضاحت کریں۔
رکن خاص وہ ہوتا ہے جسکے سامنے ڈاٹ ڈاٹ بہت سارے ہوتے ہیں ایسا لگتا ہے جیسے کئی اسٹار والا کوئی بڑا آفیسر ہو!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
رکن خاص وہ ہوتا ہے جسکے سامنے ڈاٹ ڈاٹ بہت سارے ہوتے ہیں ایسا لگتا ہے جیسے کئی اسٹار والا کوئی بڑا آفیسر ہو!
واہ انکل آپ نے تو نئی بات بتائی ہے۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
واہ انکل آپ نے تو نئی بات بتائی ہے۔
السلام علیکم
اس پہیلی کا جواب حرب بن شداد بھائی کے علاوہ اور کوئی نہیں دے سکتا نہیں تو معلوم کرکے دیکھ لو
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
اس پہیلی کا جواب حرب بن شداد بھائی کے علاوہ اور کوئی نہیں دے سکتا نہیں تو معلوم کرکے دیکھ لو
اس پہیلی کا جواب یہ ہےکسی کو قصدا مجروح نہ کریں کسی کی عزت سے کھیلنے کی کوشش نہ کریں
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
السلام علیکم
اس پہیلی کا جواب حرب بن شداد بھائی کے علاوہ اور کوئی نہیں دے سکتا نہیں تو معلوم کرکے دیکھ لو
عابد بھائی آپ بھی مزے کے آدمی ہیں (ابتسامہ)
 
Top