• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زاہد بھائی کا نکاح

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے محدث فورم کے رکن "محمد زاہد بن فیض" بھائی کا کل یکم جون بروز جمعۃ المبارک کو نکاح ہے۔ان شاءاللہ
آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ زاہد بھائی کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ زاہد بھائی کو اس اہم فریضے کو احسن انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ اس نئے بننے والے جوڑے کو سلامت رکھے آمین
اللہ تعالیٰ زاہد بھائی اور بھابھی کو دنیا کے تمام فتنوں،مصیبتوں،آلائشوں،آزمائشوں سے محفوظ رکھے آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
زاہد بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس نئے بننے والے جوڑے کو سلامت رکھے آمین
ارسلان بھائی آپ کو مبارک باد کب دینی ہے (ابتسامہ)
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ زاہد بھائی کو اس اہم فریضے کو احسن انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ اس نئے بننے والے جوڑے کو سلامت رکھے آمین
اللہ تعالیٰ زاہد بھائی اور بھابھی کو دنیا کے تمام فتنوں،مصیبتوں،آلائشوں،آزمائشوں سے محفوظ رکھے آمین
آمین یا رب العالمین۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے محدث فورم کے رکن "محمد زاہد بن فیض " بھائی کا کل یکم جون بروز جمعۃ المبارک کو نکاح ہے۔ان شاءاللہ
آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ زاہد بھائی کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ زاہد بھائی کو اس اہم فریضے کو احسن انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ اس نئے بننے والے جوڑے کو سلامت رکھے آمین
اللہ تعالیٰ زاہد بھائی اور بھابھی کو دنیا کے تمام فتنوں،مصیبتوں،آلائشوں،آزمائشوں سے محفوظ رکھے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آمین یا رب العٰلمین!
بارک الله له وبارك عليه وجمع بينهما في خير
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
وعلیکم السلام
محمد زاہد بن فیض بھائی کو ازدواجی زندگی مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ان کی آنے والے زندگی کو خوشیوں سے بھرے اور جوڑے میں بے انتہا محبت پیدا کرے!
ارسلان بھائی جان اطلاع دینے کے لئے شکریہ!
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے محدث فورم کے رکن "محمد زاہد بن فیض" بھائی کا کل یکم جون بروز جمعۃ المبارک کو نکاح ہے۔ان شاءاللہ
آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ زاہد بھائی کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ زاہد بھائی کو اس اہم فریضے کو احسن انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ اس نئے بننے والے جوڑے کو سلامت رکھے آمین
اللہ تعالیٰ زاہد بھائی اور بھابھی کو دنیا کے تمام فتنوں،مصیبتوں،آلائشوں،آزمائشوں سے محفوظ رکھے آمین
‏‎ ‎وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین
ارسلان بھائی شئیر کرنے کا شکریہ
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

ارسلان بھائی آپ کو مبارک باد کب دینی ہے (ابتسامہ)
‏‎ ‎بھائی جان اس لیے تو ارسلان نے اطلاع دی ہے کے اس کے حق میں بھی دعا کی جائے.
پلیز ایک مرتبہ اس کے حق میں بھی دعا کردیں.
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
بھائی محمد زاہد بن فیض ، آپ کو تو میں اردوپیجز کے زمانے سے جانتا ہوں۔ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ اب رشتہ ازدواج سے منسلک ہو رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں پر رحمتیں نازل فرمائے اور خوشگوار و خوشحال زندگی کی نعمتوں سے فیضیاب کرے ، آمین۔
شادی کے ہنگاموں سے بعد ازاں کچھ فرصت مل جائے تو یہاں مٹھائی بانٹنے ضرور تشریف لائیے :)
 
Top