• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زاہد بھائی کا نکاح

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
مجھے تو شادی پر پکائے گئے چاول ساتھ فل پلیٹ گوشت بہت اچھے لگتے ہیں۔اور پھر جب خرچہ ارسلان بھائی کا ہوگا تب کھانے کامزا ہی کچھ اور ہوگا۔
چاول ساتھ فل پلیٹ گوشت نہیں ۔ ۔ ۔ بلکہ فل پلیٹ گوشت ساتھ (تھوڑے بہت) چاول :)
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
جی بالکل!
ارسلان بھائی سے ہمارا ”مطالبہ“ ہے کہ اپنی (ذاتی) شادی پر نہ صرف شادی کا دعوتی کارڈ بلکہ ریلوے کا ٹکٹ کارڈ بھی زیادہ سے زیادہ جملہ فورم اراکین اور ( کم سے کم فورم ناظمین :) ) کو ضرور بھیجیں ، تبھی تو شادی کے کھانے لطف دوبالا ہوگا :)
اور میرے لیے فلائیٹ ٹکٹ ! (فکر ناٹ ۔۔۔ سستی والی فلائیٹ کا ہی دلوا دیں :) )
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اور میرے لیے فلائیٹ ٹکٹ ! (فکر ناٹ ۔۔۔ سستی والی فلائیٹ کا ہی دلوا دیں :) )
یااللہ خیر، پاکستان میں سستی فلائٹ لینا چاہتے ہیں!!
بھوجا ائرلائن چلے گی؟ ابتسامہ۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
زاہد بھائی نے اپنی شادی میں نہیں بلایا مگر ارسلان بھائی آپ ضرور دعوت دیجئیے گا کم سے کم فورم کے اراکین کو ،
شادی کے کھانے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے ۔
‏‎ ‎بہن جی اس کے لئے آپ کو چار پانچ سال انتظار کرنا پڑے گا.
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
یااللہ خیر، پاکستان میں سستی فلائٹ لینا چاہتے ہیں!!
بھوجا ائرلائن چلے گی؟ ابتسامہ۔
صرف ایک دعوت کے لیے زندگی کا سودا؟؟؟ میرے خیال سے ارسلان بھائی اتنے ظالم تو نظر نہیں آتے
‏‎ ‎۔۔۔۔ اس کے لئے آپ کو چار پانچ سال انتظار کرنا پڑے گا.
بھائی ، ہو جائے گی آپ کی بھی۔ اب ایسا بھی کیا غصہ۔ سب ساتھی آئیں اور جنید بھائی کے لیے بھی رقت انگیز دعا فرمائیں ۔۔۔۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یوسف بھائی،کلیم بھائی اور باذوق بھائی سے درخواست کروں گا. کہ
(ارسلان پرحولا ھاتھ رکھیں) ایسا نا ھو کے ارسلان اس ڈر سے شادی کرنے سے بھاگ جائے‎:-)‎
ہاتھ اسی لئے تو”ہولا“ نہیں رکھا کہ ارسلان بھائی کہیں بھاگ ہی نہ جائیں ۔ اتنے سارے ”بھاری ہاتھوں“ تلے سے بھاگ نکلنا، کوئی آسان کام ہے کیا (ابتسامہ)
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے محدث فورم کے رکن "محمد زاہد بن فیض" بھائی کا کل یکم جون بروز جمعۃ المبارک کو نکاح ہے۔ان شاءاللہ
آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ زاہد بھائی کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ زاہد بھائی کو اس اہم فریضے کو احسن انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ اس نئے بننے والے جوڑے کو سلامت رکھے آمین
اللہ تعالیٰ زاہد بھائی اور بھابھی کو دنیا کے تمام فتنوں،مصیبتوں،آلائشوں،آزمائشوں سے محفوظ رکھے آمین
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی
بہت بہت شکریہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
چاول ساتھ فل پلیٹ گوشت نہیں ۔ ۔ ۔ بلکہ فل پلیٹ گوشت ساتھ (تھوڑے بہت) چاول :)
ارے ثانی بھائی آپ اس لاجک کو سمجھے ہی نہیں تھے۔میں بتاتا ہوں
’’ چاول ساتھ فل پلیٹ گوشت ‘‘ اس وجہ سے لکھا تھا کیونکہ چاول ہلکی غذا ہیں اور گوشت تو آپ کو معلوم ہی ہے۔جب مشین (معدہ) کو روا کرنےکےلیے پہلے سٹارٹ کےطور پر ہلکا وزن ڈالیں گے اور پھر آہستہ آہستہ بھاری وزن کی طرف آئیں گے تب ہی مشین(معدہ) زیادہ بوجھ اٹھا سکے گی ناں۔ اگر شروع میں ہی بھاری وزن ڈال دیں گے تو چند منٹ میں ہی مشین(معدہ) مختلف آوازیں کسنا شروع کردے گی۔اس کانقصان یہ ہوگا کہ ایک تو چاول مشین (معدہ) کی خوراک نہیں بنیں گے بلکہ اس کےساتھ گوشت پر بھی ہاتھ ہلکا رہے گا۔(مشین کی خرابی ارسلان بھائی کے چہرے پرمسرت لائے گی۔لیکن ہم مشین کوخراب کرکے یہ مسرت دیکھنا نہیں چاہتے۔ابتسامہ) جب ہلکی غذا ڈال کرمشین(معدہ) کو روا اور چالو کرکے بھاری غذا کی طرف آئیں گے تو مشین (معدہ) جو کام دکھائے گی اور جو جوش وخروش ہوگا اس سے آپ واقف ہی ہونگے۔اگر آپ واقف نہیں تو جب اس موقع پر آمنے سامنے بیٹھ کر کھائیں گے تو واقفیت ہوہی جائے گی۔ان شاءاللہ
 
Top