• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زاہد بھائی کا نکاح

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آپ تمام بھائیوں اور نسرین بہن کا شکریہ
جنہوں نے اتنے اچھے اور مزیدار تبصرے کیے۔
یہ تھریڈ زاہد بھائی کے نکاح سے زیادہ میری شادی کا لگتا ہے ابتسامہ
اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کی میرے ساتھ جو اللہ کے لیے محبت ہے اسے اور زیادہ فرمائے آمین
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
ارے ثانی بھائی آپ اس لاجک کو سمجھے ہی نہیں تھے۔میں بتاتا ہوں
’’ چاول ساتھ فل پلیٹ گوشت ‘‘ اس وجہ سے لکھا تھا کیونکہ چاول ہلکی غذا ہیں اور گوشت تو آپ کو معلوم ہی ہے۔جب مشین (معدہ) کو روا کرنےکےلیے پہلے سٹارٹ کےطور پر ہلکا وزن ڈالیں گے اور پھر آہستہ آہستہ بھاری وزن کی طرف آئیں گے تب ہی مشین(معدہ) زیادہ بوجھ اٹھا سکے گی ناں۔ اگر شروع میں ہی بھاری وزن ڈال دیں گے تو چند منٹ میں ہی مشین(معدہ) مختلف آوازیں کسنا شروع کردے گی۔اس کانقصان یہ ہوگا کہ ایک تو چاول مشین (معدہ) کی خوراک نہیں بنیں گے بلکہ اس کےساتھ گوشت پر بھی ہاتھ ہلکا رہے گا۔(مشین کی خرابی ارسلان بھائی کے چہرے پرمسرت لائے گی۔لیکن ہم مشین کوخراب کرکے یہ مسرت دیکھنا نہیں چاہتے۔ابتسامہ) جب ہلکی غذا ڈال کرمشین(معدہ) کو روا اور چالو کرکے بھاری غذا کی طرف آئیں گے تو مشین (معدہ) جو کام دکھائے گی اور جو جوش وخروش ہوگا اس سے آپ واقف ہی ہونگے۔اگر آپ واقف نہیں تو جب اس موقع پر آمنے سامنے بیٹھ کر کھائیں گے تو واقفیت ہوہی جائے گی۔ان شاءاللہ
بندہ ناچیز اس تجربہ سے قطعاً نا آشنا ہے (ابتسامہ) اس قسم کی ضیافتوں میں اول تو بندہ شرکت سے ہی گھبراتا ہے۔ اور اگر مجبوراً شریک ہونا پڑے تو پلیٹ لئے کھڑے کا کھڑا رہ جاتا ہے۔ بھئی کشتی کے داؤ پیچ جو نہیں آتے ڈشوں تک پہنچنے کے لئے :( اللہ کا شکر ہے کہ اب بچے بڑے ہوگئے ہیں، وہ خود کچھ نہ کچھ ہمارے لئے بھی لے ہی آتے ہیں :)
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
آپ تمام بھائیوں اور نسرین بہن کا شکریہ
جنہوں نے اتنے اچھے اور مزیدار تبصرے کیے۔
یہ تھریڈ زاہد بھائی کے نکاح سے زیادہ میری شادی کا لگتا ہے ابتسامہ
اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کی میرے ساتھ جو اللہ کے لیے محبت ہے اسے اور زیادہ فرمائے آمین
ابھی تو ہم لوگ ”نیٹ پریکٹس“ کر رہے ہیں۔ اصل شو تو آپ کی شادی پر ہوگا ان شاء اللہ ۔ :)
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
آپ سب بہن بھایئوں کا تہہ دل سے مشکور جنھوں نے ہمارے لیے دعایئں کیں.جزی اللہ الجمیع
ویسے ہم بھی ارسلان بھائی کی شادی کا سوچ رہے تھے کہ اچانک ہمارا نمبر لگ گیا.ابتسامہ
 
ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے محدث فورم کے رکن "محمد زاہد بن فیض" بھائی کا کل یکم جون بروز جمعۃ المبارک کو نکاح ہے۔ان شاءاللہ
آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ زاہد بھائی کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ زاہد بھائی کو اس اہم فریضے کو احسن انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ اس نئے بننے والے جوڑے کو سلامت رکھے آمین
اللہ تعالیٰ زاہد بھائی اور بھابھی کو دنیا کے تمام فتنوں،مصیبتوں،آلائشوں،آزمائشوں سے محفوظ رکھے آمین
زاہد بھائی آپکو بہت بہت مبارک ہو
آپ بھی میری لسٹ ٢شادیوں والے میں شامل ہو گئے ہو[ابتسامہ]
یہاں فورم پر تو میں نے لیٹ رپلائی کی مگر جناب فون پر میں آپ کے بڑے بھائی محترم بزرگ جناب شاہد سے مسلسل آن لائن تھا کوشش کی تھی کہ آپ سے بات ہوجائے مگر ہماری یہ کوشش ناکام رہی واپسی میں آپ کار میں تھے اور ہمارے بزرگ محترم ،،شاہد،، بس میں اس وجہ سے رابطہ نہ ہوسکا

‏‎ ‎بھائی جان اس لیے تو ارسلان نے اطلاع دی ہے کے اس کے حق میں بھی دعا کی جائے.
پلیز ایک مرتبہ اس کے حق میں بھی دعا کردیں.
اللہ ارسلان بھائی کے بھی ہاتھ جلد پیلے کرے آمین[ابتسامہ]
آپ اسکے بڑے بھائی ہیں دعا کے ساتھ کوشش تو آپ نے ہی کرنی ہے انکے رشتہ کے لئے
زاہد بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ھو
ایک دفعہ پھر میری طرف سے،،،،،زاہد بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ھو
بارک الله له وبارك عليه وجمع بينهما في خير
ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ

ہماری طرف سے بھی ۔۔۔۔۔ تاخیر ہی سے سہی ۔۔۔۔۔۔ زاہد بھائی ۔۔۔ مبارکباد قبول کریں ۔۔۔۔
اللہ تعالی آپ کی جوڑی کو نظر بد سے بچائے اور جلد از جلد آپ کی بیگم کی گود بھر دئے ۔۔۔آمین

ارسلان بھائی ۔۔۔ آپ کے لئے بھی ان ایڈوانس
خوب صورت اور خوب سیرت شریک حیات کے لئے دعاء اور مبارکباد ۔۔۔۔
‏‎ ‎بہن جی اس کے لئے آپ کو چار پانچ سال انتظار کرنا پڑے گا.
لو کر لو گل اتنے عرصے بعد تو میرا بیٹا عمر شادی کی عمر کو پہنچ جائے گا،،ان شاءاللہ
صرف ایک دعوت کے لیے زندگی کا سودا؟؟؟ میرے خیال سے ارسلان بھائی اتنے ظالم تو نظر نہیں آتے

بھائی ، ہو جائے گی آپ کی بھی۔ اب ایسا بھی کیا غصہ۔ سب ساتھی آئیں اور جنید بھائی کے لیے بھی رقت انگیز دعا فرمائیں ۔۔۔۔
ہیں؟؟؟؟ جنید؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یوسف بھائی،کلیم بھائی اور باذوق بھائی سے درخواست کروں گا. کہ
(ارسلان پرحولا ھاتھ رکھیں) ایسا نا ھو کے ارسلان اس ڈر سے شادی کرنے سے بھاگ جائے‎:-)‎
ایسا ہو نہیں سکتا ،،، آہو
آپ تمام بھائیوں اور نسرین بہن کا شکریہ
جنہوں نے اتنے اچھے اور مزیدار تبصرے کیے۔
یہ تھریڈ زاہد بھائی کے نکاح سے زیادہ میری شادی کا لگتا ہے ابتسامہ
اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کی میرے ساتھ جو اللہ کے لیے محبت ہے اسے اور زیادہ فرمائے آمین
ولا تیڈی شادی بی تھی وےسی اجن تو صبر کر تے نفلی روزے رکھ
 
ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
زاہد بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس نئے بننے والے جوڑے کو سلامت رکھے آمین
ارسلان بھائی آپ کو مبارک باد کب دینی ہے (ابتسامہ)
اب تو ارسلان کی ہی باری ہے
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

یہاں فورم پر تو میں نے لیٹ رپلائی کی مگر جناب فون پر میں آپ کے بڑے بھائی محترم بزرگ جناب شاہد سے مسلسل آن لائن تھا

‏[‏]
آپ اسکے بڑے بھائی ہیں دعا کے ساتھ کوشش تو آپ نے ہی کرنی ہے انکے رشتہ کے لئے

ہیں؟؟؟؟ جنید؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ایسا ہو نہیں سکتا ،،، آہو

‏‎ ‎
علی صاحب اتنی جلدی کیا تھی مبارک دینے کی کچھ دن اور صبر کرلیتے.

بزرگ دو شادیوں والا ہوتا ہے ایک شادی والا نہیں.اس لیسٹ میں پھلے آپ تھے اب زاہد بھی شامل ھوگیا ھے.

ارسلان نے رشتے کی ذمہ داری آپ کو سونپی ھوئی ہے جناب اب بھاگنے کی کوشش نہ کرو.

باذوق بھائی نے جنید کے حق میں دعا کردی ہے تو آپ کیوں پریشان ھورہے ھو.
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
زاہد بھائی آپکو بہت بہت مبارک ہو

یہاں فورم پر تو میں نے لیٹ رپلائی کی مگر جناب فون پر میں آپ کے بڑے بھائی محترم بزرگ جناب شاہد سے مسلسل آن لائن تھا کوشش کی تھی کہ آپ سے بات ہوجائے مگر ہماری یہ کوشش ناکام رہی واپسی میں آپ کار میں تھے اور ہمارے بزرگ محترم ،،شاہد،، بس میں اس وجہ سے رابطہ نہ ہوسکا

اللہ ارسلان بھائی کے بھی ہاتھ جلد پیلے کرے آمین[ابتسامہ]
آپ اسکے بڑے بھائی ہیں دعا کے ساتھ کوشش تو آپ نے ہی کرنی ہے انکے رشتہ کے لئے

ایک دفعہ پھر میری طرف سے،،،،،زاہد بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ھو

لو کر لو گل اتنے عرصے بعد تو میرا بیٹا عمر شادی کی عمر کو پہنچ جائے گا،،ان شاءاللہ

ہیں؟؟؟؟ جنید؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ایسا ہو نہیں سکتا ،،، آہو

ولا تیڈی شادی بی تھی وےسی اجن تو صبر کر تے نفلی روزے رکھ
اب تو ارسلان کی ہی باری ہے
‏‎ ‎
علی صاحب اتنی جلدی کیا تھی مبارک دینے کی کچھ دن اور صبر کرلیتے.

بزرگ دو شادیوں والا ہوتا ہے ایک شادی والا نہیں.اس لیسٹ میں پھلے آپ تھے اب زاہد بھی شامل ھوگیا ھے.

ارسلان نے رشتے کی ذمہ داری آپ کو سونپی ھوئی ہے جناب اب بھاگنے کی کوشش نہ کرو.

باذوق بھائی نے جنید کے حق میں دعا کردی ہے تو آپ کیوں پریشان ھورہے ھو.
شکریہ فار مبارک...دیر آئے درست آئے
 
Top