• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زاہد بھائی کے لیے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ہمارے محدث فورم کے رکن اور میرے بڑے بھائی محمد زاہد بن فیض کی طبیعت آج دوپہر کو خراب ہو گئی تھی، شوگر low ہونے کی وجہ سے طبیعت زیادہ بگڑ گئی اور شاید شدت تکلیف سے انہوں نے روزہ بھی توڑ دیا۔ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ زاہد بھائی کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور انہیں مکمل شفا عطا فرمائے آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں صحت یابی عطا فرمائیں اور اس تکلیف کو ان کے اخروی درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
و علیکم الاسلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔

اللہ کریم رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہماری دعاوں کو

قبولیت بحشتے ہوئے زاہد بھائی کی بیماری دور کرے اور انہیں شفائے

کاملہ عاجلہ عطا کرے۔آمین یا رب۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ زاہد بھائی کو ہمیشہ صحت وتندرستی کی نعمت سے مالا مال رکھے۔ آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں شفا کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
 
Top