عمار شمسی
رکن
- شمولیت
- مئی 09، 2014
- پیغامات
- 50
- ری ایکشن اسکور
- 38
- پوائنٹ
- 48
اسلام و علیکم
فیس بک پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ امام احمد رضا خان بریلوی صاحب نے قرآن کے ایک سو سے زائد آیات سے یہ ثابت کیا ہے کہ زمین ساکن ہے اور سورج اور چاند گردش کرتے ہیں، جبکہ جدید سائنس یہ ثابت کر چکی ہے کہ زمین، سورج اور چاند تینوں ہی اپنے اپنے مدار میں گردش کرتے ہیں۔
قرآن و حدیث سورج چاند اور زمین کی گردش کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟