ایک وجہ تنگ نظری اور محدود معلومات بھی ھو سکتی ھے ۔ بعض اوقات اعترافات نادانستہ طور پر لوگ کر بھی جاتے ہیں مثلا: مجھے عربی آتی نہیں ، میں سیکھنے کے لئیے سوالات کرتا ھوں ، کبھی تعداد احناف کی کثرت کے بیان کیساتھ دنیا کے نقشہ سے اہل حدیث کا وجود ہی ناپید کرنے کیلئیے گوگل سے نقشہ پیش کیا جاتا ھے ۔ کبھی اس عالمی اختلاف (رفع الیدین ، آمین) کو انکے ملک کی سالمیت کے لئے خطرہ بتایا جاتا ھے اور اتحاد کی دھائی دینے لگتے ہیں ۔ مجھے یاد ھے کہ ھمارے فورم کے ایک عزیز دوست نے بطور مشورہ کہا تھا کہ اگر احناف صرف رفع الیدین کرنے لگیں اور آمین کہنے لگیں تو آددھی دنیا کے مسلمانوں سے اتحاد کر سکتے ہیں ۔ اب ذرا سوچیں کہ کیا مسلمانوں کی آدھی دنیا اہل حدیث ھے ؟ اگر ہاں تو گوگل نے کیوں چھپایا اگر نہیں تو اس طرح کے احناف فورم پر کیوں شور مچایا کرتے ہیں ۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد طارق عبداللہ بھائی! شیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ نے بہت اعلی بات کی تھی، کہ ان مقلدین اہل الرائے کو رفع الیدین، آمین بالجھر، فاتحہ خلف امام وغیرہ سے مسئلہ نہیں، کہ دیگر مقلدین بھی یہ کرتے ہیں، مسئلہ انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے ہے، اصل عداوت انہیں حدیث نبوی سے ہے، کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو مان کر کیوں کرتے ہو!
وگرنہ کسی امام کی تقلید میں یہی افعال کرو، تو ''چاروں مصلے بر حق!
کیا مقلدین ائمہ اربعہ برحق ہیں؟ مقلدین کہلانے والے کچھ کے اقوال سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ مقلدین مستحب و مکروہ ہی نہیں بلکہ حلال و حرام میں بھی اختلاف رکھتے ہیں اب دیکھو احناف، مالکیہ اور شوافع زوال سے پہلے جمعہ پڑھنے کے قائل نہیں ہیں گویا ان حضرات کے یہاں زوال سے پہلے جمعہ پڑھنا حرام ہے جبکہ حنابلہ کے یہاں زوال سے پہلے جمعہ پڑھنا جائز ہے اس مسئلے اور اسی طرح کے ہزاروں مسائل میں تمام مقلدین برحق ہیں ؟اس کے دلائل پیش فرما دیںکیا زوال سے پہلے جمعہ پڑھا جاسکتا ہے؟
اہلحدیث کہلانے والوں کی کچھ تحریروں سے ایسا عندیہ ملتا ہے کہ جمعہ زوال سے پہلے پڑھا جاسکتا ہے۔
اگر ایسا ہے تو اس پر دلائل کیا ہیں؟
ہم کو ان سے ہے وفا کی امیدجوابات لازمی ہیں ، ترتیب وار ، بالدلیل و سند ۔
کسی کے پاس دلائل ہیں تو وہ لکھ دیئے جائیں شور نا مچایا جائے؟کیا زوال سے پہلے جمعہ پڑھا جاسکتا ہے؟
اہلحدیث کہلانے والوں کی کچھ تحریروں سے ایسا عندیہ ملتا ہے کہ جمعہ زوال سے پہلے پڑھا جاسکتا ہے۔
اگر ایسا ہے تو اس پر دلائل کیا ہیں؟
اہلحدیث کہلانے والوں کی کچھ تحریروں سے ایسا عندیہ ملتا ہے کہ جمعہ زوال سے پہلے پڑھا جاسکتا ہے۔
کیا مقلدین ائمہ اربعہ برحق ہیں؟ مقلدین کہلانے والے کچھ کے اقوال سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ مقلدین مستحب و مکروہ ہی نہیں بلکہ حلال و حرام میں بھی اختلاف رکھتے ہیں اب دیکھو احناف، مالکیہ اور شوافع زوال سے پہلے جمعہ پڑھنے کے قائل نہیں ہیں گویا ان حضرات کے یہاں زوال سے پہلے جمعہ پڑھنا حرام ہے جبکہ حنابلہ کے یہاں زوال سے پہلے جمعہ پڑھنا جائز ہے اس مسئلے اور اسی طرح کے ہزاروں مسائل میں تمام مقلدین برحق ہیں ؟اس کے دلائل پیش فرما دیں
اپنے برحق حنابلہ مقلد بھائیوں سے دلائل کا مطالبہ کرنے کی بجائے اہل حدیث سے مطالبہ کرنا شور مچانا ہے.کسی کے پاس دلائل ہیں تو وہ لکھ دیئے جائیں شور نا مچایا جائے؟