• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زوال سے پہلے جمعہ

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
حنابلہ کے یہاں زوال سے پہلے جمعہ پڑھنا جائز ہے
اس کا ثبوت؟

اگر حنفی فتویٰ کمیٹی سے فتویٰ نقل کرکے دکھادو کہ حنابلہ حق پر نہیں تو دلائل ہمارے ذمہ؟
کیا جناب انکاری ہو اللہ تعالیٰ کے حکم (فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ) سے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اگلی تمام باتیں بعد میں ، "گفتگو" یہیں رکی رھے تاوقتکہ اسکا جواب نا مل جائے ۔


اپنے برحق حنابلہ مقلد بھائیوں سے دلائل کا مطالبہ کرنے کی بجائے اہل حدیث سے مطالبہ کرنا شور مچانا ہے.
اگر حنفی فتویٰ کمیٹی سے فتویٰ نقل کرکے دکھادو کہ حنابلہ حق پر نہیں تو دلائل ہمارے ذمہ؟
جوابات تو ھر سوال کے لازمی لئیے جائیں ، نہ ملنے پر اگلا ھر سوال "غیر متعلق" ھی ٹھرایا جائے۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اگلی تمام باتیں بعد میں ، "گفتگو" یہیں رکی رھے تاوقتکہ اسکا جواب نا مل جائے ۔
ایسے کرو اس تھریڈ کو تالا لگوا دو یا پھر جس سے بات ہورہی ہونے دو یا خود دلائل سے بات کرو۔
خود کو دوسروں سے زیادہ عقلمند و علیم باور مت کراؤ وگرنہ شور میں اضافہ کا ہی سبب بنو گے۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
محدث فورم پر کوئی سنجیدہ متقی آخرت کی فکر رکھنے والا عالم بھی ہے؟؟؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
محدث فورم پر کوئی سنجیدہ متقی آخرت کی فکر رکھنے والا عالم بھی ہے؟؟؟
نہیں , یہاں صرف اپنا خاتمہ ایمان پر چاھنے والے ہیں ، علم تو مدت ھوئی اصحاب ابو حنیفہ پر ختم ھوا ۔ اب بھی کچھ بچا ھوا ھے تو آپ سے احناف میں ۔

بات اگر قرآن اور حدیث کی ھو تو طلباء بھی ہیں ، اساتذہ بھی ۔ لیکن صد حیف کہ استفادہ سے محروم ابھی تک یہ بھی نہیں جانتے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جوابات پیش کریں ۔ سوالات کافی کرلیئے ۔
کونس تھریڈ بند کرنا چاہیئے یہ ادارہ کی ذمہ داری ، کسی کی فرمائش پر فورم چلتا ھے کیا ؟
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
اس کا ثبوت بھی دے دیا جائے گا إن شاء اللہ
بس شرط یہ کہ ثبوت دیئے جانے کے بعد جواب کی باری آپ کی ہوگی؟
جب سے ترک تقلید کا سوال اٹھا ہے احناف بے چارے جواب ہی دیتے آرہے ہیں۔
 
Top