اس کا ثبوت؟حنابلہ کے یہاں زوال سے پہلے جمعہ پڑھنا جائز ہے
کیا جناب انکاری ہو اللہ تعالیٰ کے حکم (فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ) سے؟اگر حنفی فتویٰ کمیٹی سے فتویٰ نقل کرکے دکھادو کہ حنابلہ حق پر نہیں تو دلائل ہمارے ذمہ؟