رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زید مجرد زندگی بسر کرتا ہے اس کی عمر ساٹھ (۶۰) سال کی ہے اس کی شادی ہو ہی نہ سکی کیا اس کے پیچھے نماز جائز ہے؟ علم شریعت جانتا ہے