• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو

شمولیت
جون 11، 2014
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
15
لو بھائی اسد لگتا ہے آپ کا قادیانیت سے تائب ہونا ہمارے مسلم بھائیوں کو بھی اشکالات میں مبتلا کر رہا ہے
حضور مسلہ یہ ہے کہ میرا قادیانیت سے تائب ہونا اشکلات نہیں بلکہ میرا مسلمان ہونے کے بعد حق سنی بریلوی مسلک قبول کرنا اشکلات ہیں
 
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
25
آپ کا ایک اور جگہ نیا انٹرویو شروع ہو چکا ہے وہاں کچھ سوالوں کے جواب دے دیں تاکہ آپ کے بارے اشکالات ختم ہو سکیں لنک مندرجہ ذیل ہے
سابقہ قادیانہ اسد علی کا انٹرویو
جناب اسد علی بھائی نے کفریہ قادیانی مذہب کو چھوڑ کر محمد عربی ﷺ کا کلمہ پڑھا ہے اور آپ کو انکے
مسلمان ہونے پر شک ہو رہا ہے؟
مہربانی فرما کر ایسی تشویشانہ گفتگو سے پرہیز کریں۔
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70

یہی بات میں ان کو سمجھا چکا ہوں مگر دوستوں کی سمجھ میں نہیں آ رہا پتہ نہیں وہ نکالنا کیا چاہ رہے ہیں ؟؟
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425

امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح بخاری میں کتاب العلم میں باب باندھا ہے
العلم قبل القول والعمل لقول اللہ فاعلم انہ لا الہ الا اللہ فبدا بالعلم
یعنی عمل اور قول سے پہلے علم لازمی ہے یعنی خالی لا الہ الا اللہ پڑھنا ہی نہیں بلکہ اعلم کا لفظ بتا رہا ہے کہ اسکو سمجھ کر پڑھنا ہے اسی لئے سلف صالحین نے باقائدہ شروط لا الہ الا اللہ بیان کی ہیں کہ کلمہ پڑھنے کا فائدہ تب ہی ہو سکتا ہے جب یہ شروط پوری کی جائیں ان میں پہلی شرط علم کی ہے یعنی آپ کو پتا ہونا چایئے کہ آپ جو کلمہ پڑھ رہے ہیں وہ آپ سے کیا مطالبہ کرتا ہے اور اگر آپ کو یہ پتا ہی نہیں تو آپ کے کلمہ کی پہلی شرط ہی پوری نہیں ہوئی پس جس طرح نماز کی پہلی شرط یعنی وضو کو ہی پورا نہ کیا جائے تو باقی جو کچھ بھی کرتے رہیں گے وہ نماز نہیں بن سکتی واللہ اعلم
اسی وجہ سے میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ موصوف جب قادیانی سے مسلمان ہوئے تو کیا انکو اس بات کا علم بھی تھا کہ مسلمان ہونے کے لئے کیا شرائط ہیں کیا مسلمان ہونے کے لئے خالی کلمہ کے الفاظ ادا کرنا ہی شرط ہے یا پھر الفاظ کا درست مفہوم کا علم ہونا بھی لازمی شرط ہے مثلا اگر آج اوباما خالی کلمہ پڑھ لے باقی اسکو پتا نہ ہو کہ اس کلمہ کا مفہوم کیا ہے اور کام وہ پہلے والے ہی کرتا رہے تو کیا وہ کلمہ اسکو فائدہ دے گا
نوٹ:
یاد رکھیں میری یہ تشویش اسد علی صاحب کی بھلائی کے لئے ہے تاکہ کہیں یہ نہ ہو کہ وہ کلمہ تو خلوص نیت سے پڑھ چکا ہو اور خلوص نیت سے اعمال بھی کر رہا ہو مگر اسکا مفہوم کا پتا نہ ہونے کی وجہ سے اعمال کلمہ کے مخالف چلے جائیں اور قیات کے دن اسکے اعمال کا یہ حال ہو کہ
عاملۃ ناصبۃ تصلی نار حامیۃ (یعنی اعمال کر کے بھی تھکتے رہیں مگر ٹھکانہ پھر بھی جنت نہ ہو)
اب اگر کوئی بھائی میری اوپر کے معاملے میں اصلاح کر دے تو اسکا شکر گزار ہوں گا
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
حضور مسلہ یہ ہے کہ میرا قادیانیت سے تائب ہونا اشکلات نہیں بلکہ میرا مسلمان ہونے کے بعد حق سنی بریلوی مسلک قبول کرنا اشکلات ہیں
اوپر @مبشر شاہ اور @بشیر الدولہ صاحب کے لئے پوسٹ لکھی ہے آپ وہ دیکھیں اور سمجھیں کہ میرے اشکالات درست ہیں کہ نہیں
ہمارے نزدیک خالی کلمہ پڑھنے سے کوئی مسلمان نہیں ہوتا جب تک کہ اسکو کلمہ کے درست مفہوم کا پتا نہ ہو جیسا کہ اوپر امام بخاری رحمہ اللہ کے حوالے سے بات کی ہے اور پھر تمام سلف صالحین کا شروط لا الہ الا اللہ کے بیان کرنے کا ذکر کیا ہے
مسلمان کے نزدیک کلمہ کا مقصد مع مفہوم
ہمارے نزدیک کلمہ ایک قسم کے نظریے کا اعلان ہے جو دل سے کیا جاتا ہے اور جس میں اس کلمہ کے مفہوم کا مکمل پتا ہونا لازمی ہے
ہمارے ہاں اس کلمہ کے اندر الہ کا معنی مشکل کشا بھی ہے پس اگر اوباما یہ کلمہ پڑھے اور اسکو یہ پتا بھی ہو کہ الہ کا معنی مشکل کشا ہے تو سمجھو کہ وہ دل سے اعلان کر رہا ہے کہ وہ اللہ کے علاوہ کسی کو مشکل کشا نہیں سمجھتا مگر اگر وہ کلمہ پڑھے اور
1-اس کو یہ دلچسپی ہی نہ ہو کہ الہ کا معنی کیا ہے تو پھر اس نے دل سے کوئی نظریہ بیان نہیں کیا ایک فارمیلٹی پوری کی ہے
2-اسنے کلمہ تو پڑھا مگر الہ کا معنی مشکل کشا کی بجائے کچھ اور کرتا ہے تو بھی اس نے اصل مطلوب نظریے کا اعلان نہیں کیا بس اسکا بھی کوئی فائدہ نہیں

انہیں چیزوں کی وضاحت کے لئے آپ سے پوچھنا چاہا تھا اگر میری کسی بات پر اعتراض ہے تو با دلائل اسکا رد کریں میں تسلیم کر لوں گا
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
اسی وجہ سے میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ موصوف جب قادیانی سے مسلمان ہوئے تو کیا انکو اس بات کا علم بھی تھا کہ مسلمان ہونے کے لئے کیا شرائط ہیں کیا مسلمان ہونے کے لئے خالی کلمہ کے الفاظ ادا کرنا ہی شرط ہے یا پھر الفاظ کا درست مفہوم کا علم ہونا بھی لازمی شرط ہے مثلا اگر آج اوباما خالی کلمہ پڑھ لے باقی اسکو پتا نہ ہو کہ اس کلمہ کا مفہوم کیا ہے اور کام وہ پہلے والے ہی کرتا رہے تو کیا وہ کلمہ اسکو فائدہ دے گا
محترم آپ نکالنا کیا چاہ رہے ہیں مجھے سمجھ نہیں آ رہی آپ کو اور کوئی کام نہیں ہے ؟؟ اللہ توبہ کریں جناب آپ تو اسد بھائی کہ مسلمان ہونے پر انتہائی افسردہ دکھائی دے رہیں ۔ اتنی پریشانی تو شاید قادیانیوں کی بھی نہیں ہوئی ہو گی ۔
نوٹ:
یاد رکھیں میری یہ تشویش اسد علی صاحب کی بھلائی کے لئے ہے تاکہ کہیں یہ نہ ہو کہ وہ کلمہ تو خلوص نیت سے پڑھ چکا ہو اور خلوص نیت سے اعمال بھی کر رہا ہو مگر اسکا مفہوم کا پتا نہ ہونے کی وجہ سے اعمال کلمہ کے مخالف چلے جائیں اور قیات کے دن اسکے اعمال کا یہ حال ہو کہ
عاملۃ ناصبۃ تصلی نار حامیۃ (یعنی اعمال کر کے بھی تھکتے رہیں مگر ٹھکانہ پھر بھی جنت نہ ہو)
اب اگر کوئی بھائی میری اوپر کے معاملے میں اصلاح کر دے تو اسکا شکر گزار ہوں گا
مجھے تو آپ سے بہت ڈر لگ رہے ہے یقین مانیں آپ تو صاحب کشف انسان ہیں اور دلوں کے حالات سے با خبر ہیں سبحان اللہ ۔اس مقام پر میرا دل کر رہا ہے کہ آپ کو حدیث شریف سناوں تا کہ آپ کے علم شریف میں اضافہ کا باعث بنے سنیں
عن ابی هريرة ان رسول اللّٰه صلی اللّٰه عليه وسلم قال: اياکم والظن، فان الظن اکذب الحديث. ولا تجسسوا ولا تحسسوا ولا تنافسوا ولا تحاسدوا ولا تباغضوا ولا تدابروا وکونوا عباد اللّٰه اخوانا.(موطا امام مالك)
ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بدگمانی سے بچو، کیونکہ بدگمانی سے زیادہ بے بنیاد چیز کوئی نہیں۔ ٹوہ میں رہنے اور کان لگانے سے احتراز کرو۔ دنیا کی دوڑ میں ایک دوسرے سے آگے بڑھ جانے کی کوشش نہ کرو۔ دوسروں سے حسد نہ کرو۔ آپس میں بغض و کینہ نہ رکھو۔ ایک دوسرے کے دشمن نہ بنو، ان برائیوں سے بچ کر اللہ کے بندے بن جاؤ اور آپس میں بھائیوں کی طرح رہو۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
عبدہ کی پوسٹ

مبشر شاہ کا جواب

عبدہ کا جواب
مبشر صاحب آپ سے سوال ہے کہ ایک ہندو اسلام قبول کر کے کلمہ پڑھتا ہے مگر قادیانیوں کے ہاتھ پر مسلمان ہوتا ہے اب وہ اس فورم پر اپنے مسلمان ہونے کی خوشخبری سناتا ہے تو میں اس سے پوچھتا ہوں کہ بھائی آپ ہندو سے مسلمان ہونے کا دعوی تو کر رہے ہو مگر مجھے یہ بتاؤ کہ کیا آپ کو یہ پتا ہے کہ مسلمان ہونے کی شرائط کیا ہیں کیا خالی کلمہ پڑھ سے کوئی مسلمان ہو جاتا ہے تو وہ مجھے جواب دیتا ہے کہ
محترم آپ نکالنا کیا چاہ رہے ہیں مجھے سمجھ نہیں آ رہی آپ کو اور کوئی کام نہیں ہے ؟؟ اللہ توبہ کریں جناب آپ تو میرے مسلمان ہونے پر انتہائی افسردہ دکھائی دے رہیں ۔ اتنی پریشانی تو شاید ہندوؤں کو بھی نہیں ہوئی ہو گی ۔

اس قادیانی کلمہ پڑھنے والے کی اوپر ہائیلائٹ کی گئی بات پر آپ کی رائے کا انتظار رہے گا
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
عبدہ کی پوسٹ
نوٹ:
یاد رکھیں میری یہ تشویش اسد علی صاحب کی بھلائی کے لئے ہے تاکہ کہیں یہ نہ ہو کہ وہ کلمہ تو خلوص نیت سے پڑھ چکا ہو اور خلوص نیت سے اعمال بھی کر رہا ہو مگر اسکا مفہوم کا پتا نہ ہونے کی وجہ سے اعمال کلمہ کے مخالف چلے جائیں اور قیات کے دن اسکے اعمال کا یہ حال ہو کہ
عاملۃ ناصبۃ تصلی نار حامیۃ (یعنی اعمال کر کے بھی تھکتے رہیں مگر ٹھکانہ پھر بھی جنت نہ ہو)
اب اگر کوئی بھائی میری اوپر کے معاملے میں اصلاح کر دے تو اسکا شکر گزار ہوں گا
مبشر شاہ کا جواب
مجھے تو آپ سے بہت ڈر لگ رہے ہے یقین مانیں آپ تو صاحب کشف انسان ہیں اور دلوں کے حالات سے با خبر ہیں سبحان اللہ ۔اس مقام پر میرا دل کر رہا ہے کہ آپ کو حدیث شریف سناوں تا کہ آپ کے علم شریف میں اضافہ کا باعث بنے سنیں
عن ابی هريرة ان رسول اللّٰه صلی اللّٰه عليه وسلم قال: اياکم والظن، فان الظن اکذب الحديث. ولا تجسسوا ولا تحسسوا ولا تنافسوا ولا تحاسدوا ولا تباغضوا ولا تدابروا وکونوا عباد اللّٰه اخوانا.(موطا امام مالك)
ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بدگمانی سے بچو، کیونکہ بدگمانی سے زیادہ بے بنیاد چیز کوئی نہیں۔ ٹوہ میں رہنے اور کان لگانے سے احتراز کرو۔ دنیا کی دوڑ میں ایک دوسرے سے آگے بڑھ جانے کی کوشش نہ کرو۔ دوسروں سے حسد نہ کرو۔ آپس میں بغض و کینہ نہ رکھو۔ ایک دوسرے کے دشمن نہ بنو، ان برائیوں سے بچ کر اللہ کے بندے بن جاؤ اور آپس میں بھائیوں کی طرح رہو۔
عبدہ کا جواب
پہلی بات تو بھائی یہ واضح کو دوں کہ کشف والے معاملے کے ہم لوگ قائل نہیں ہوتے تو ہمیں کشف کیسے ہو سکتا ہے
دوسری بات یہ کہ آپ دو باتوں کو خلط ملط کر رہے ہیں
1-کسی انسان کے بارے غلط گمان کرنا
2-کسی انسان کے شرکیہ عمل کو دیکھ کر اسکو اسکے انجام سے ڈرانا

آپ یہ بتائیں کہ میں نے کسی پر کوئی الزام لگایا ہے یا پھر کسی کو شرک کی حقیقت اور تباہی سمجھانے کے لئے اس سے شرک کے بارے سوالات کیے ہیں
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
اللہ تعالیٰ ہم کو کفر وشرک و بدعت سے بچائے امین
 
Top