• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ساس کے لئے دعا کی درخوست

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بہن اب آپ کی ساس صاحبہ کی طبیعت کیسی ہے؟
مزید خراب ہے ان کا ذہن صحیح کام نہیں کر رہا ہے صرف چند دنوں میں ستر سال کی نطر آنے لگی ہیں مگر وہ اتنی بوڑھی ہیں نہیں ۔اللہ انھیں ایمان کے ساتھ صحت عطا فرمائے ۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
مزید خراب ہے ان کا ذہن صحیح کام نہیں کر رہا ہے صرف چند دنوں میں ستر سال کی نطر آنے لگی ہیں مگر وہ اتنی بوڑھی ہیں نہیں ۔اللہ انھیں ایمان کے ساتھ صحت عطا فرمائے ۔
أذهب البأس رب الناس واشفها أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
میری ساس کی طبیعت بہت خراب ہے ان کے لئے تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے اللہ انھیں اچھی صحت ایمان کی حالت میں عطا فرمائے ،
رب جلیل صحت کاملہ وعاجلہ کی رحمت کے ساتھ اس بیماری کو بلندی درجات کا سبب بنائے۔آمین
 
Top