• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سبحانﷲ- ایک ایسا پھول جو آذان کی آواز سن کرپھنکڑیاں کھولتا ہے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
سبحانﷲ- ایک ایسا پھول جو آذان کی آواز سن کرپھنکڑیاں کھولتا ہے-سی این این رپورٹ
یہ ترکی میں بھی پایا جاتاہے
---------------------------------------------
The Flower That Opens Its Petals When Listens Adhan(Call For Prayer).
Allahu Akbar!!
------------------------------------------------------

{تُسَبِّحُ لَهُ السَّمَاوَاتُ السَّبْعُ وَالأَرْضُ وَمَن فِيهِنَّ وَإِن مِّن شَيْءٍ إِلاَّ يُسَبِّحُ بِحَمْدَهِ وَلَـكِن لاَّ تَفْقَهُونَ تَسْبِيحَهُمْ إِنَّهُ كَانَ حَلِيماً غَفُوراً }الإسراء44 —


 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
عامر بھائی !
اس قسم کے ”غیر معمولی واقعات“ اللہ کی قدرت کی نشانیاں تو ہوسکتی ہیں، لیکن انہیں ”دین اسلام کی حقانیت“ کے ”ثبوت“ کے طور پر پیش کرنا، مناسب نہیں ہے (گو کہ آپ نے ایسا نہین کیا ہے)۔ کل کلاں کو اگر کسی شیطانی قول یا فعل سے ایسے ”غیر معمولی واقعات“ ہونے لگیں (ایسا کفر کی دنیا میں ہوتا رہتا ہے) تو اس سے وہ مسلم اذہان ”کنفیوذڈ“ بھی ہوسکتے ہیں، جو قبل ازیں ایسے واقعات کے سبب اسلام کو حق سمجھتے رہے۔ اور یہی اس قسم کی رپورٹس کی تشہیر کا ایک دانستہ یا نادانستہ سبب ہوا کرتا ہے۔ دین اسلام نے ہر دور کے لئے بطور ”زندہ معجزہ“ قرآن کو پیش کیا ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
 
Top