سید طہ عارف
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 18، 2016
- پیغامات
- 737
- ری ایکشن اسکور
- 142
- پوائنٹ
- 118
شریف کے قصے میں انگریز کی خلافت سے جنگ تھی اور شریف نے انگریز کا ساتھ دیا
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مجہے علم نہیں کہ اس سے پہلے اس واقعہ پر اس فورم پر یا اسکے علاوہ معتبر اور محفوظ ذرائع نے کیا لکہا ہے .
انتہائی اختصار سے ، وہ تمام کے تمام کا تعلق ہم سے (اهل السنة والجماعة) ہی سے تہا ، جغرافیائی طور پر بهی انکا تعلق خلیج کی حد تک ہی تہا یعنی دیگر پر کوئی تہمت سرے سے ہے ہی نہیں ، ان پر اس وقت شیطان کا غلبہ تہا اور ان کی حرکت شیطانی حرکت تہی اور اللہ نے ان کو انکے انجام تک پہونچا دیا . باقی سب بے بنیاد باتیں ہیں اور غیر حقیقی ہیں .
معاملے کی حساسیت کی وجہ سے تشہیر نا ہوئی اور یہ بهتر بهی تہا . لیکن حساسیت اور لاعلمی کے سبب کہانیاں بنتی رہیں الف لیلوی کہانیوں کے جواز پر دلیل طلب کرنا انصاف نہیں نہ ہی ہر افواہ کا رد کرنا ضروری ہے کہ یہ بهی تشہیر کا سبب اور شر کا ایک پہلو ہے .
ہاں ایک اور معاملہ ہوا شاید 1985 میں ، تو اس وقت میں خود الریاض میں تہا .
اللہ بہتر جاننے والا ہے ۔
@اسحاق سلفی بهائی
ہاں وہ دوسرا تہریڈ تہا اس پر بهی میں نے جواب لکہا تہا ۔محترم عمر صاحب آپ جس کی بات کر رہے ہیں وہ دوسری پوسٹ تھی۔ جس میں اب کوئی بھی کمنٹ نہیں کر سکتا۔
ادھر انھوں نے شروع کیا تھا۔ میرے نسبت کی وجہ سے۔
آپ کو گمان نہیں کرنے چاہیے ۔ اللہ بہتر کرئے گا۔ ان شاء اللہآپ کی شمولیت سے اب تک آپکی پوسٹس ، ان میں شامل موضوعات مختلف قیاس اور گمان کی طرف لیجاتے ہیں ۔
اپنے آپ کو واضح کریں تاکہ مقاصد کا علم ہو ۔