• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں جنم لینے والے بچوں کے لیے سہولیات؟؟

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سعودی عرب میں جنم لینے والے غیر عربی یا غیر سعودی بچوں کے لیے کسی قسم کی خصوصی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں؟یا والدین کے ساتھ آبائی وطن واپسی پر خصوصی سہولیات حکومتِ سعودی عرب کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں؟؟مثلا بیماری یا تعلیمی اخراجات یا شادی کے موقع پر؟؟؟
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہن آپ کی تمام باتوں کا ایک ہی جواب ہے!
’’نہیں‘‘ واللہ اعلم!
آپ کو ان معلومات کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی ؟ یہ ضرور بتائیں
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سعودی عرب ہی نہیں دنیا کے اور بھی ممالک اس میں شامل کر لیں تو اس پر آپ کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ آپ اس ملک کے شہری نہیں ہیں ویزہ پر آئے ہوئے ہیں اور ویزہ پر آئے ہوؤں پر اس ملک کے قانون کے مطابق ہر جگہ فیس ادا کرنی پڑتی ھے۔

والسلام
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم

سعودی عرب ہی نہیں دنیا کے اور بھی ممالک اس میں شامل کر لیں تو اس پر آپ کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ آپ اس ملک کے شہری نہیں ہیں ویزہ پر آئے ہوئے ہیں اور ویزہ پر آئے ہوؤں پر اس ملک کے قانون کے مطابق ہر جگہ فیس ادا کرنی پڑتی ھے۔

والسلام
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سعودی عرب میں جنم لینے والے غیر عربی یا غیر سعودی بچوں کے لیے کسی قسم کی خصوصی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں؟یا والدین کے ساتھ آبائی وطن واپسی پر خصوصی سہولیات حکومتِ سعودی عرب کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں؟؟مثلا بیماری یا تعلیمی اخراجات یا شادی کے موقع پر؟؟؟
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سعودی عرب میں جنم لیے والا پاکستانی بچہ کا بھی پاکستانی پاسپورٹ پر ویزہ لگتا ھے، سعودی حکومت صرف پیدائش سرٹیفکیٹ جاری کرتی ھے۔ اس کے بعد پاکستانی ایمبیسی سے ب فارم، پاکستانی سٹیزن شپ سرٹیفکیٹ اور پاسپورٹ جاری ہوتا ھے۔ تعلیم اور شادی پر بچہ کا سپانسر اس کا والد ھے تو اس کے اخراجات اسی کے ذمہ ہیں۔

والسلام
 
بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سعودی عرب میں جنم لینے والے غیر عربی یا غیر سعودی بچوں کے لیے کسی قسم کی خصوصی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں؟یا والدین کے ساتھ آبائی وطن واپسی پر خصوصی سہولیات حکومتِ سعودی عرب کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں؟؟مثلا بیماری یا تعلیمی اخراجات یا شادی کے موقع پر؟؟؟
سسٹر جن سہولیات کا آپ نے ذکر کیا ہے ان میں کوئ ایک سہولت بھی فراہم نہیں کی جاتی۔ اگر یہاں پیدا ہونے والے بچے کی عمر 21 سال سے تجاوز کر جاۓ تو یہ تو پھر آپ کو یہ ثبوت دینا پڑے گا کہ وہ سعودی عرب میں زیر تعلیم ہے، یا کہیں پر نوکری کر رہا ہے (اس صورت میں وہ آپ کی سپانسرشپ میں نہی رہ سکتا) اور تیسری صورت یہ ہے کہ آپ اسے اپنے ملک روانہ کردیں۔
 
Top