• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سفیان الثوری رح کا عن

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس کا مطلب یہ نکلا کہ ہر مدلس کی ہر وہ حدیث جو وہ اپنے شیخ سے ’’عن‘‘ سے روایت کرے یا جس میں اپنے سماع کی صراحت نہ کرے وہ ضعیف کہلائے گی الا یہ کہ اس کے سماع کی صراح اس حدیں کسی ذریعہ سے مل جائے۔
بھائی @ابن داود کیا آپ کی بات کو میں صحیح فالو کر پایا ہوں؟
کچھ مدلسین کی تقسیم اور طبقات بھی ہیں، اور کچھ تخصیصی معاملات بھی!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

کچھ مدلسین کی تقسیم اور طبقات بھی ہیں، اور کچھ تخصیصی معاملات بھی!
یہ تقسیم کیوں کی گئی؟
کچھ کی تخصیص کی وجہ کیا ہے؟
ان دونوں باتوں کو عام فہم لیول پر بتا دیجئے گا۔
 
شمولیت
مئی 30، 2017
پیغامات
93
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
52
ابن داؤد بھائی

کیا الثوری اور کلیب رک بیچ میں خارجی ثبوت ملتا ہے ؟؟
 
شمولیت
مئی 30، 2017
پیغامات
93
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
52
ابنے داؤد بھائی

آپ نے کہا ضعیف شیخ کو پوشیدہ نہیں رکھنے کی وجہ اسکا غیر مدلس ہونا ہو

کیا مدلس پر بھی یہی قانون ہے اگر نہیں تو کیا وجہ ہے
 
Top