- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کچھ مدلسین کی تقسیم اور طبقات بھی ہیں، اور کچھ تخصیصی معاملات بھی!اس کا مطلب یہ نکلا کہ ہر مدلس کی ہر وہ حدیث جو وہ اپنے شیخ سے ’’عن‘‘ سے روایت کرے یا جس میں اپنے سماع کی صراحت نہ کرے وہ ضعیف کہلائے گی الا یہ کہ اس کے سماع کی صراح اس حدیں کسی ذریعہ سے مل جائے۔
بھائی @ابن داود کیا آپ کی بات کو میں صحیح فالو کر پایا ہوں؟