ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت ایک مخصوص گروہ کو نشانہ تنقید بنانے والے قرآن و سنت کی کتنی نافرمانیاں کر جائیں ان کو کوئی پرواہ نہیں عکرمہ بھائی۔انتظامیہ جملہ نوٹ کرے’’پالتو خارجی‘‘۔۔۔۔۔ماشاء اللہ یہ جماعۃ الدعوۃ کے’’تربیتی‘‘دوروں کا اثر
محترم حافظ صاحب کی تصویر کو دھندلا نہ کیا
کرو دوست،بقول آپکے انکی تصویر کفر کے ایوانوں
میں بھی عیاں ھے(اس سعی کا ایک زمانہ معترف ھے)
اور وہاں لرزہ طاری کیا ہوا ھے(اللہ ان کوششوں کو قبول کرے)
یہاں تو پھر اہل ایمان یا اسلام ہیں۔