مین نے ایک بریلوی مولوی کو اسلام والی حدیث میں یہ اضافہ بھی کرتے ہوئےدیکھا کہ ایک چوتھا شخص آیا آپ سلم کی مجلس لگی ہوئی تھی تیسرے کے لیے تو آپ ﷺ نے فرمایا تھا اس کے لیے تیس نیکیاں ہیں تو چوتھے شخص نے آکر کہا السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ و مغفرتہتو آپ ﷺنے اس کے سلام کا جواب دیا اور فرمایا اس کے لیے اربعون حسنات یعنی چالیس نیکیاں ہیں کیا یہ آخری الفاظ اضافہ ہیں یا حدیث میں موجود ہیں شیخ اسحاق سلفی صاحب ؟