• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلفی عالم دین کی بمع بیٹے کے شہادت!!!!

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
اسلام علیکم

اگر یہ اپنی زندگی میں شرک نہ کے
چہ معنی دارد !

طارق صاحب ۔معذرت کے ساتھ عرض ہے ،
آپ یہ جملے کسی مبہم اور مجہول شخص کے بارے میں فرماتے تو بات سمجھ آتی، مگر ایک سلفی عالم دین کے بارے کہ جن کی ساری عمر بریلویوں ، دیوبندیوں کے عقیدے درست کرنے اور اہلحدیثوں کی اصلاح میں گزری اور تو اور جب کہ وہ شرپسند ،دہشت گردوں اور نام نہاد ’’جہادیوں‘‘ کے ہاتھوں مظلومانہ شہید ہوئے۔۔۔۔ آپ انکے بارے اگر اچھا گمان نہیں رکھ سکتے تو خاموشی بہتر تھی۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا!

اگر آپکو مطلوب توحید یہاں وہ ہے کہ جس میں غلو تکفیری و انصار الخوارج حضرات کرتے ہیں اور صرف ایک جز کو ہی کسی کے موحد ہونے کا پیمانہ سمجھتے ہیں یا پھر اگر صاف الفاظ استعمال کئے جائیں کہ ایسی توحید کہ جس سے بد عقیدہ ، واحد ۃ الوجودی، واحد الشہودی ، حلولی ، معتزلی بھی راضی ہوں اور موحد ہی کہلائیں یعنی (دیوبندی، اشعری، ماتریدی قطبی ) اور صرف اسی ’’قسم‘‘ کی بنیاد پر الولا ولبرا کے عقیدہ میں ترجیحات طے ہوں ۔ تو یہ ’’توحید‘‘ اور اس پر خاتمہ آپکو ہی بھلا لگے اور اللہ باقی تمام اہل توحید کو اس ’’توحید‘‘ سے پناہ میں رکھے! اور اگر ایسا نہیں تو پھر اللہ مجھ پر اور آپ پر رحم کرے۔
آمین!
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
شکریہ محترم جناب عبداللہ عبدل صاحب
میں کسی کی تکفیر نہیں کرنا چاہتا اور نہ ہی میں اس قابل ہوں کہ کسی کو مشرک ٹیہراؤں۔
بس میں احتیاط ایسی بات کہتا ہوں۔اور میں خود اپنے والد کے تعلق سے بھی ایسی ہی دعا کرتا ہوں۔
اگر آپکو اس سے تکلیف پہونچی یو تو اسکے لے میں معافی کا طلبگار ہوں۔
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
اسلام علیکم!
اللہ آپ سے راضی ہو بھائی جان!
میں جو کلیئر کرنا چاہتا تھا الحمد اللہ ہوگیا ۔۔۔۔ معذرت اگر طریقہ آپکو معیوب لگا تو!!! :)
بھائی ایک بار پھر معذرت!
امید ہے اچھا وقت گزرے گا!!!
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
اناللہ وانا الیہ راجعون.

اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، آمین. اور قاتلوں کو اپنی پکر میں لے لیں.

یہ کوہستان ہزارہ والی سائید پہ ہی ہے کیا؟؟
 
Top