• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلفی یونیورسٹی فیصل آباد؟

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
میں نے سنا ہے کہ فیصل آباد میں سلفی یونیورسٹی ہے۔مگر انٹرنیت پر ان کی معلومات نہیں مل رہی۔
اگر کسی بھائی کو اس کے متعلق علم ہو ۔۔۔تو پلیز شئیر کر دیں۔
اور اگر تصاویر بھی مل جائیں تو وہ بھی شئیر کر دیں۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
لیکن یہاں خواتین کے لیے تعلیمات کا نظام نہیں ہے؟
سسٹر آپ نے بالکل درست فرمایا ہے اور یہی ہمارا المیہ ہے کہ خواتین کی طرف ہماری کوئی توجہ ہی نہیں ہے حالاں کہ عورت کو مرد سے زیا دہ تعلیم ہافتہ ہونا چاہیے ایک اچھی ماں بہت ساری اچھی اولاد کو جنم دیتی ہے اور ان کی اچھی تربیت بھی کرتی ہے
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
سسٹر آپ نے بالکل درست فرمایا ہے اور یہی ہمارا المیہ ہے کہ خواتین کی طرف ہماری کوئی توجہ ہی نہیں ہے حالاں کہ عورت کو مرد سے زیا دہ تعلیم ہافتہ ہونا چاہیے ایک اچھی ماں بہت ساری اچھی اولاد کو جنم دیتی ہے اور ان کی اچھی تربیت بھی کرتی ہے
متفق۔۔۔
آپ پاکستان بھر کی اسلامی یونیورسٹیاں دیکھ لیں،خواتین کے لیے اعلی تعلیم کا نظام نہیں ہے۔جن سے ان کے کردار کی تعمیر ہوں۔وہ احادیث کے وسیع مضمون کو سٹڈی کر سکیں۔خواتین کے موجودہ مسائل پر طالبات کو بحث و مباحثہ میسر ہو۔اس ضمن میں مجھے جتنا علم ہے ،اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں بہت اچھا کام ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ الہدی انٹرنیشنل نے بھی خواتین کی تعلیم و تربیت پر بہت توجہ دی ہے۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
متفق۔۔۔
آپ پاکستان بھر کی اسلامی یونیورسٹیاں دیکھ لیں،خواتین کے لیے اعلی تعلیم کا نظام نہیں ہے۔جن سے ان کے کردار کی تعمیر ہوں۔وہ احادیث کے وسیع مضمون کو سٹڈی کر سکیں۔خواتین کے موجودہ مسائل پر طالبات کو بحث و مباحثہ میسر ہو۔اس ضمن میں مجھے جتنا علم ہے ،اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں بہت اچھا کام ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ الہدی انٹرنیشنل نے بھی خواتین کی تعلیم و تربیت پر بہت توجہ دی ہے۔
سسٹر یہ تو صرف یک طرفہ ہے کیا کوئی ایسا ادارہ ہے جو بیک وقت ایک طالبہ کو داکٹر بھی بناے اور عالمہ بھی ؟؟
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
سسٹر یہ تو صرف یک طرفہ ہے کیا کوئی ایسا ادارہ ہے جو بیک وقت ایک طالبہ کو داکٹر بھی بناے اور عالمہ بھی ؟؟
بھائی درست کہہ رہے ہیں آپ۔۔۔"اسلام کوئی فیلڈ نہیں" یہ تھریڈ اسی مقصد کے لیے بنایا تھا کہ ہمارے یہاں اب ہر چیز کے شعبہ جات ہیں،اگر سائنس کا شعبہ ہے تو وہاں ویسٹ کے نظریے
سے تعلیم دی جاتی ہے۔ وہاں اسلام کی کوئی بات نہیں ملے گی۔حالانکہ سائنس کئی سالوں میں جو تحقیق کرتی ہے ،قرآن میں وہ پہلے سے موجود ہوتی ہے۔ہمارے ادارے اسے اسلامی بنیادوں پر استواروں کر سکتے ہیں اگر اس طرف توجہ دی جائے۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
بھائی درست کہہ رہے ہیں آپ۔۔۔"اسلام کوئی فیلڈ نہیں" یہ تھریڈ اسی مقصد کے لیے بنایا تھا کہ ہمارے یہاں اب ہر چیز کے شعبہ جات ہیں،اگر سائنس کا شعبہ ہے تو وہاں ویسٹ کے نظریے
سے تعلیم دی جاتی ہے۔ وہاں اسلام کی کوئی بات نہیں ملے گی۔حالانکہ سائنس کئی سالوں میں جو تحقیق کرتی ہے ،قرآن میں وہ پہلے سے موجود ہوتی ہے۔ہمارے ادارے اسے اسلامی بنیادوں پر استواروں کر سکتے ہیں اگر اس طرف توجہ دی جائے۔

دعا کیجئے کہ اللہ مجھے ہمت عطا فرمائے میرا ارادہ ہے ان شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • پسند
Reactions: Dua
Top