• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سماع موتی اور ابن تیمیہ کا عقیدہ

شمولیت
جون 06، 2017
پیغامات
240
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
FB_IMG_1517087659499.jpg
ابن تیمیہ ؒ فرماتے ہیں مردہ اس طرح سنتا ہے جس طرح زندہ سنتا ہے اور مردہ کا نہ سننا بھی زندے کی نہ سننے کی طرح ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
پوسٹ کو مناسب عنوان دینے کی کوشش کیا کریں ، تاکہ ملتے جلتے موضوعات میں بھی ظاہر ہو، اور بعد میں بھی کسی کے لیے تلاش کرنا آسان ہو ۔
آپ کا عنوان تھا ’ اس کی وضاحت کردیں ‘ اس عنوان سے کسی کو کیا پتہ چلے گا کہ موضوع کیا ہے ؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
حافظ عبد اللہ محدث روپڑی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’ سماع موتی ‘ میں اس مسئلے پر تفصیل سے گفتگو کی ہے ، اس میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا پردہ کرنا ، ابن تیمیہ وغیرہ بزرگوں کے اقوال درج کرکے ، اس مسئلے کی تفصیلی وضاحت کردی گئی ہے ۔
 
Top