عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
جس عمل کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ترک کردیں اس کو ”مسنون“ کہنا بڑی جرأت کی بات ہے۔محترم بھائی جان. ھم آپ سے گذارش کرتے ھیں کہ پلیز آپ نسخ کی تعریف اور اسکی شرطیں یہاں نقل کر دیں. کیونکہ آپ نے ایک سنت کو منسوخ قرار دینے کی مذموم کوشش کی ھے.
مجھے نسخ کی تعریف اس کی شرائط سے کیا لینا دینا؟ میں تو سیدھا سیدھا اللہ تعالیٰ کی بات اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں کو ”بلا چوں چرا“ مانتا ہوں قیل و قال نہیں کرتا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں رفع الیدین کرتے صحابہ کرام کو دیکھا تو سخت الفاظ کے ساتھ ان کو ڈانٹا اور اس سے منع فرمایا (دیکھئے صحیح مسلم)۔ لہٰذا ہم اس سے رک گئے آپ کو اگر مخالفتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پسند ہے تو کرتے رہو۔ میں آپ کے کسی عمل کا جواب دہ نہیں مگر اپنے ہی کا اور وہ الحمد للہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منشا کے مطابق ہے۔