شادباش عالم
رکن
- شمولیت
- مارچ 18، 2016
- پیغامات
- 234
- ری ایکشن اسکور
- 51
- پوائنٹ
- 52
پہلے ترک تو ثابت کریں.جس عمل کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ترک کردیں اس کو ”مسنون“ کہنا بڑی جرأت کی بات ہے۔
واہ. کیا خوب کہی.مجھے نسخ کی تعریف اس کی شرائط سے کیا لینا دینا؟ میں تو سیدھا سیدھا اللہ تعالیٰ کی بات اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں کو ”بلا چوں چرا“ مانتا ہوں قیل و قال نہیں کرتا۔
لگتا ھے عقل گھاس چرنے گئ ھے. شرم کر لو اب بھی وقت ھے.
ھم نے آپ سے سیدھے سادھے الفاظ میں پوچھا کہ نسخ کیا ھے اور اسکی شرطیں کیا ھیں نقل کریں. لیکن آپ جواب دینے کے بجاۓ ادھر ادھر گھمانے لگے.
ناسخ ومنسوخ کا قاعدہ اسی لۓ بنایا گیا ھے کہ عقل کے اندھے لوگ قرآن وحدیث کی دھجیاں نہ اڑا سکیں.
پھر طفلانہ حرکت. ارے منا ذرا حدیث کا وہ ٹکڑا لکھ دو جس میں رفع الیدین کا لفظ ھے. یا جس ٹکڑے سے رفع الیدین کا منسوخ ھونا قرار پایا.رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں رفع الیدین کرتے صحابہ کرام کو دیکھا تو سخت الفاظ کے ساتھ ان کو ڈانٹا اور اس سے منع فرمایا (دیکھئے صحیح مسلم)۔ لہٰذا ہم اس سے رک گئے آپ کو اگر مخالفتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پسند ہے تو کرتے رہو۔ میں آپ کے کسی عمل کا جواب دہ نہیں مگر اپنے ہی کا اور وہ الحمد للہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منشا کے مطابق ہے۔
ھم بھی تو دیکھیں کہ آخر اھل تقلید کیا کیا تاویلات کرتے ھیں
اگر لفاظی کرو گے تو فائدہ نہیں ھوگا.
بس سیدھے سے اس ٹکڑے کی طرف ھماری رھمنائ کر دیں
پہلے تو خود یہ ثابت کریں کہ یہ منع رفع الیدین کا ھے. پھر ھم آپکو بتائیں گے کہ رفع الیدہن کا دوام کس حدیث سے ثابت ھےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں رفع الیدین کرتے صحابہ کرام کو دیکھا تو سخت الفاظ کے ساتھ ان کو ڈانٹا اور اس سے منع فرمایا (دیکھئے صحیح مسلم)۔ اگر آپ کے پاس کوئی ایسا ثبوت موجود ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ”منع“ کے بعد نماز میں رفع الیدین کی اجازت دے دی تھی تو اس مضمون کی واضح حدیث بمع عربی متن و حوالہ تحریر فرما دیں۔ شکریہ