• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

شمولیت
ستمبر 16، 2016
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
7
یہ ’ ریٹنگ ‘ نہ ہوگئی کوئی ’ ایٹم بم ‘ ہوگیا ، جس سے کئی ایک اراکین اس قدر پریشان ہورہے ہیں ۔ میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس معاملے کو اس قدر دل پر نہ لیں ، جس طرح میں دوسروں کے لکھے پر مرضی سے ریٹنگ دے سکتا ہوں ، یہی آزادی کسی کو میرے لکھے کے متعلق کیوں نہیں ہونی چاہیے ؟
کیا آل حدیث کو دوغلہ پن کے علاوہ اور کچھ بھی آتا ہے۔ عاتکہ کو ریٹبگ دینے سے کیوں محروم کیا؟
اب اس نے نئے نام سے رجسٹر ہوکر اپنا کام شروع کردیا۔ آپ اس میں رکاوٹ ڈالیں گے تو کوئی اور آئی ڈی سہی۔
میں نے بی ایس کمپیوٹر سائنس میں کیا ہوا ہے۔ نئی سے نئی آئی ڈیز بنا کر دے سکتا ہوں۔ سمجھے
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
ارے بدھو ناپسند کرنے سے پہلے اچھی طرح پڑھ تو لیتے۔
خود کو عقلمند تصور کرتے ہو. شرم کر لو. اب بھی وقت ھے سنبھل جاؤ. قرآن وحدیث کو ناچ گانا کہتے ھو شرم نہیں آتی؟؟؟ یا بالکل اندھے ھی ھو چکے ھو؟؟؟ اگر کوئ قرآن وحدیث کو ناچ گانا کہے تو کیا اسکو ھم پسند کریں؟؟؟ کہاں ھے عقل تمہاری؟؟؟
اپنے مدارس کی طرح سمجھ رکھا ھے؟؟؟ جہاں نام کے لۓ حدیث کا درس ھوتا ھے.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
یہی تو رونا ہے کہ تم جیسے جاہلوں کو اسی کام کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
ھم جاھل ھیں کیا ھیں اسکا پتہ تمہیں چل جاۓ گا. ھم نے کہا ھے کہ آؤ ھم تمہیں بتا دیں گے کہ کون جاھل ھے.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
کیا آل حدیث کو دوغلہ پن کے علاوہ اور کچھ بھی آتا ہے۔ عاتکہ کو ریٹبگ دینے سے کیوں محروم کیا؟
ریٹنگ دینے کے لۓ Id بناتے ھو. جاھل تم ھوۓ کہ ھم. کیا اب تک عقل نہیں آئی؟؟؟؟
اب اس نے نئے نام سے رجسٹر ہوکر اپنا کام شروع کردیا۔ آپ اس میں رکاوٹ ڈالیں گے تو کوئی اور آئی ڈی سہی۔
کتنے بڑے متعصب ھو یہ تمہارے سے اقتباس سے ثابت ھو گیا. شرم کرو شرم.
میں نے بی ایس کمپیوٹر سائنس میں کیا ہوا ہے۔ نئی سے نئی آئی ڈیز بنا کر دے سکتا ہوں۔ سمجھے
غلطی کرنے پت بھائی کو اپنی بہن کی اصلاح کرنی چاھۓ نا کہ اسے اس غلطی پر مزید رھنمائی کرنی چاھۓ. لیکن تم جیسے عقل سے پیدل لوگ نہیں سمجھو گے
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ارے بدھو ناپسند کرنے سے پہلے اچھی طرح پڑھ تو لیتے۔

دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت

خود بھی پڑھ لیتے اور پڑھادیتے یہی ریٹنگ دینے سے پہلے

:)
 
Last edited:

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
جن مدرسوں سے تم لوگ یہ ناچ گانا سیکھ کر آتے ہو ان سے اللہ بچائے۔ آل حدیث ایسا فتنہ ہے کہ الاماں الحفیظ۔ جاہلوں کو قابو کرکے ان کو ایسی پٹڑی پر چھڑھاتے ہیں کہ وہ اپنے کو دین کی اعلیٰ وسعتوں میں گھمان کرنے لگتا ہے۔ جب آنکھ کھلتی ہے تو پانی سر سے گزر چکا ہوتا ہے۔
جاہلیت کا علمی مظاہرہ :)
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
@شادباش عالم!
بھائ بس کریں. اس طرح کا عمل درست نہیں ہے. اگر یہ لوگ کچھ کہتے ہیں تو کہنے دیں. آپ کیوں بیکار کی باتوں کا جواب دے رہے ہیں؟؟؟
یقین جانۓ ان کی باتیں قابل التفات ہی نہیں ہیں.
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
کیا آل حدیث کو دوغلہ پن کے علاوہ اور کچھ بھی آتا ہے۔ عاتکہ کو ریٹبگ دینے سے کیوں محروم کیا؟
اب اس نے نئے نام سے رجسٹر ہوکر اپنا کام شروع کردیا۔ آپ اس میں رکاوٹ ڈالیں گے تو کوئی اور آئی ڈی سہی۔
میں نے بی ایس کمپیوٹر سائنس میں کیا ہوا ہے۔ نئی سے نئی آئی ڈیز بنا کر دے سکتا ہوں۔ سمجھے
دین اسلام کے نام پر ذیرو ہو معلوم ہوگیا ہے سب کو

اور بی ایس میں یہی سکھایا گیا ہوگا کہ نئی آئی ڈیز کیسے بنائی جاتی ہیں :)

یہ کام تو دس سال کا بچہ بھی کرسکتا ہے ہمارا بغیر بی ایس کرے :)
 
Top