محترم اگر انصاف کا ترازو تھام کر دیکھیں تو میرا شروع کردہ ہر تھریڈ اور جس تھریڈ میں میں نے پہلا مراسلہ بھیجا ان میں سے کسی ایک کو آپ ”فضول“ ثابت کریں۔ مگر جب کوئی ”کام کا؟“ مراسلہ ہوتو اس کا جواب دینا مجبوری ہے۔ بعض اوقات سوچا کہ ایسے مراسلوں کا جواب نہیں دونگا اور اس پر عمل بھی کیا مگر اس کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا۔ محدث فورم کے بہت سے کرم فرماؤں اور انتظامیہ کی دوغلی پالیسی (معذرت کے ساتھ) اس پر مستضاد ہے۔
کیا آپ نے ھماری شمولیت کے بعد کوئ کام کی بات کی ھے؟؟؟
اگر ھاں تو ھمیں خبردار کریں. لفاظی سے کام ھمارے سامنے نہیں بننے والا.
ھمیں فورم کے انتظامیہ سے کچھ لینا دینا نہیں ھے. وہ کچھ بھی کریں. لیکن ھم نے دیکھا کہ کس طرح سے فورم کی انتظامیہ نے آپکو کھلی چھوٹ دے رکھی ھے.
پھر بھی آپ فورم کے انتظامیہ کو دوغلا قرار دیں تو دیں. ھمیں اس سے کوئ سروکار نہیں.