• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سندنھج البلاغہ.... کوئی جواب ھے؟؟

شمولیت
اگست 10، 2014
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
کوئی شیعہ مجھے بتا سکتا ہے کہ نھج البلاغہ میں حضرت ءلی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی طرف منسوب ٢٤١ خطبہ اور ٧٩ خطوط کی کوئی سند ھے یا پھر یہ بھی ایک گپ ھے؟؟؟
 
شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
کوئی شیعہ مجھے بتا سکتا ہے کہ نھج البلاغہ میں حضرت ءلی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی طرف منسوب ٢٤١ خطبہ اور ٧٩ خطوط کی کوئی سند ھے یا پھر یہ بھی ایک گپ ھے؟؟؟
السلام علیکم بھای مجھے لگتا ہے یہ کتاب حضرت علی
رضی اللہ تعالٰی کیطرف وضع کی گی ہے۔اگر یہ کتاب ثابت ہوتی تو کوئ شیعہ اسکا جواب ضرور دیتا۔
 
Top