• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
نیکیاں قابلِ نمو ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ پھلتی پھولتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خاندان بناتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نسل آگے بڑھاتی ہیں ار تاقیامت اپنے جدِّ امجد کا پیچھا کرتی ہیں۔

إِنَّا كُنَّا نَسْتَنسِخُ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ (الجاثیہ)[/arb
ترجمہ: جو تم کرتے ہو ہم اس کو لکھتے رہتے ہیں

وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لاَ تُقْتَلُ نَفْسٌ ظُلْمًا إِلَّا كَانَ عَلَى ابْنِ آدَمَ الأَوَّلِ كِفْلٌ مِنْ دَمِهَا» وَذَلِكَ لِأَنَّهُ أَوَّلُ مَنْ سَنَّ القَتْلَ "
__________

ترجمہ: جو بھی مقتول ناحق قتل کیا جاتا ہے اس کے خون کا بوجھ آدم کے پہلے بیٹے پر لادا جاتا ہے کیونکہ اسی نے اس رسمِ بد کا آغاز کیا تھا
 
Top