اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
رات سونے سے قبل اپنے دن بھر کو پرکھو۔۔اپنی کی جانے والی نیکیوں پر اللہ سبحانہ وتعالٰی کا شکر بجا لاؤ اور اس سے اپنے گناہوں پر مغفرت طلب کرو کیونکہ ہو سکتا ہے کہ تمہاری زندگی میں "کل" کا دن نہ ہو!!"Before going to sleep, evaluate your day. Pay thanks to Allah for your good deeds and ask His forgiveness for your mistakes because there may be no tomorrow."
[Quotation, Source: Abu Dujana]