• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری بات‘‘
’’لوگ کالے جادو سے تو ڈر جاتے ہیں کالے اعمال سے نہیں ڈرتے‘‘
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری بات‘‘
مطلب اور غرض کے رشتے "کوئلے" کی طرح ہوتے ہیں جب کوئلہ گرم ہوتا ہے تو ہاتھ جلا دیتا ہے اور جب ٹھنڈا ہوتا ہے تو ہاتھ کالے کر دیتا ہے!!!
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری بات‘‘
صبر کرنے والا کامیابی سے محروم نہیں رہتا چاہے اسے طویل زمانہ لگ جائے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری بات‘‘
گناہ‘ عارضی اندھا پن ہے جو آنکھ کُھل جانے سے ختم ہو جاتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
’’آج کی پیاری باتیں‘‘
1۔جسم پانی سے‘ذہن علم سے اور روح مذہب سے پاکیزہ ہوتی ہے۔
2۔پاک وہ نہیں جو اپنا جسم دھو کر بیٹھ جائے بلکہ وہ ہے جسے خوف خدا ہو۔
3۔اصلاح کے بنا ندامت ایسی ہی ہے جیسے سوراخ کو بند کیے بنا جہاز میں سے پانی نکالنا۔
4۔جب پیٹ خالی ہوتا ہے تو جسم روح بن جاتاہے اور جب یہ بھرا ہو تو روح جسم بن جاتی ہے۔
5۔بھوک اور افلاس پیداوار کی کمی کی وجہ سے نہیں بلکہ اس غلط تقسیم کی وجہ سے ہے۔
6۔بے انصافی کو برداشت کرنا جرم ہےاگر اسے برداشت نہ کیا جائے تو کوئی بھی بے انصافی نہ کر سکے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری بات‘‘
پاک وہ نہیں جو اپنا جسم دھو کر بیٹھ جائے بلکہ وہ ہے جسے خوف خدا ہو۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم!
آج کی پیاری بات
اعمال بغیر اخلاص کے ایسے ہی ہیں جیسے بغیر ایڈریس کے لکھا گیا خط جو کہ اپنی مطلوبہ منزل تک نہیں پہنچ سکتا!!
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
آج ہم معیار زندگی کو بلند کرنے کی دوڑ میں معیار انسانیت سے بھی گِر رہے ہیں
 
Top